انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں امریکی ڈالر 278.40 روپے سے کم ہوکر 278.37 روپے پر […]
ڈیجیٹل ادائیگیوں کی عالمی کمپنی ویزا کے سالانہ ‘سٹے سکیور 2026’ مطالعے کے میں بتایا گیا کہ پاکستان میں 82 فیصد صارفین خریداری میں مدد کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) استعمال کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 93 فیصد کا کہنا ہے کہ اے […]
پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مظفر آباد کے قریب اڑان بھرتے ہی فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام فوجی جوان اور عملہ شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج […]
آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں وزراء حکومت چوہدری محمد رفیق نئیر ،سید بازل علی نقوی ،چوہدری قاسم مجید ،چیف سیکرٹری خوشحال خان ،انسپکٹر جنرل پولیس لیاقت علی ،پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘ کیلئے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کیلئے شروع کیا گیا ایک منفرد پروگرام ہے۔ شی تھریڈز […]
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی کارروائیوں اور غیر یقینی صورتحال کے بعد گولڈ مارکیٹس میں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 150 ڈالر سے زائد کمی کے بعد تقریباً 4,185 ڈالر تک آ […]
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول کنزرویشن اور اضافی کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف وزارتوں کی جانب سے پیش کردہ استثنیٰ کی درخواستوں اور کفایت شعاری اقدامات […]
اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر سمیت اہم حکومتی شخصیات شریک ہیں۔ اجلاس سے قبل وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی وزیراعظم ہاؤس پہنچے، جبکہ سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال اور رانا ثنااللہ بھی اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے۔ […]
اسلام آباد: (ن) لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان ملک میں وسائل کی تقسیم کے فریم ورک پر ایک وسیع مفاہمت طے پا گئی ہے تاہم اس میں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام […]
ڈرگ کوئین انمول پنکی کے مزید 7 قریبی ساتھیوں کےنام سامنے آگئے، جنہیں مفرور قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں انمول عرف پنکی کے خلاف دائر منشیات کے مقدمے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ […]
وفاقی حکومت نے اعلیٰ اور وسطی سطح کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جبکہ مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں چیف فنانس افسران (سی ایف اوز) کی تعیناتیوں سمیت پاکستان ریلویز اور پولیس سروس آف […]