موٹر سائیکل بھی عوام کی پہنچ سے دور؟ قیمتوں میں کتنا اضافہ؟ جانیے

وفاقی بجٹ 2026-27 میں مجوزہ تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق جولائی سے موٹر سائیکلیں 16 ہزار روپے تک مہنگی ہو سکتی ہیں جس سے عام صارفین پر […]

انمول پنکی سے متعلق تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات

کوکین ڈیلر انمول پنکی سے متعلق تفتیش میں اہم اور سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ کوکین ڈیلر انمول پنکی سے متعلق سندھ پولیس کی رپورٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ پولیس نے ملزمہ سے مجموعی طور پر […]

ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق خوشخبری دیدی گئی

متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کی تنخواہ داری کا مؤثر نظام نافذ ہو گیا ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق 2026 کی وزارتی قرارداد نمبر 340 کے تحت، MoHRE کے ساتھ رجسٹرڈ تمام نجی شعبے کے اداروں کو وزارت سے منظور شدہ ویج […]

مہنگائی کا نیا وار، گھی، چینی اور چاول کی قیمتوں نے عوام کی کمر توڑ دی

گھی، آٹا، چاول، چینی اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث یہ اشیا عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہیں۔ مارکیٹ میں درجہ اول گھی اور آئل 595 سے 618 روپے فی کلوگرام تک فروخت کیا جا […]

افسوسناک حادثہ پیش آگیا

ضلع شانگلہ تحصیل الپوری کے علاقے بورڈ میں مسافر گاڑی گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمی افراد میں ایک خواتین کی حالات تشویش ناک بتائی جا رہی ہے،زخمیوں کو فوری طور […]

مزید ٹیکسوں کی تیاری: پاکستان نے آئی ایم ایف کو بڑی یقین دہانی کرادی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو آئندہ مالی سال میں مزید محصولات بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو مالی سال 2026-27 میں مزید محصولات بڑھانے اور ٹیکس اصلاحات کا عمل تیز کرنے […]

محکمہ موسمیات کی مون سون میں بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مون سون میں بارشوں سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات پاکستان نے مون سون سیزن 2026 کے لیے موسمیاتی پیش گوئی جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں معمول سے کم بارش متوقع ہے جبکہ بعض […]

نیپرا کا ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان

ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]

دفتری اوقات کے دوران ملازمین پر بڑی پابندی عائد

پشاور: ملازمین کے دفتری اوقات میں اسمارٹ فون استعمال کرنے پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے موبائل فون متعلقہ انچارج کے پاس جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ضلعی عدالتوں کے عملے کے لیے دفتری […]

امریکا ایران معاہدے کی راہ میں بڑی رکاوٹ کیا ہے؟ ایران کا آخری بڑا مطالبہ

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدے کے لیے جاری سفارتی کوششوں میں پیش رفت کے آثار سامنے آ رہے ہیں، جب کہ پاکستان اس عمل میں ایک اہم ثالثی کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ تاہم دونوں ممالک کے درمیان معاہدے کی راہ […]

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے،گاڑیوں اور پراپرٹی پر ٹیکسز کے حوالے سے تجاویز کی تفصیلات آ گئیں

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر گاڑیوں اور پراپرٹی پر ٹیکسز کے حوالے سے تجاویز کی تفصیلات آ گئیں۔ حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیب میں کمی، سپر ٹیکس میں 2فیصد کمی، ایکسپورٹس پر ایک فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس کے خاتمے اور پراپرٹی […]

close