دو ہفتوں میں ’مکمل فتح‘ ، تیل بھی سستا ، ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ دو ہفتوں کے اندر ایران کے خلاف ’مکمل فتح‘ کا اعلان کرے گا۔ یہ بیان انہوں نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے لیے منعقدہ ایک ٹیلی ریلی سے خطاب کے دوران دیا۔ غیر ملکی […]

اہم خبر ، تیل کی قیمتیں گر گئیں ، نئی قیمت کیا ؟ جانئے

ایران اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی، تاہم سرمایہ کار اب بھی صورتحال پر محتاط نظر رکھے ہوئے ہیں۔ منگل کے روز برینٹ کروڈ کی قیمت […]

شدید گرمی، ہیٹ اسٹروک کے خطرے میں اضافہ ، ماہرین نے علامات اور احتیاطی تدابیر بتا دیں

کراچی میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث ہیٹ اسٹروک کے خطرات میں اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ماہرین کے مطابق جسمانی درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ جانے سے ہیٹ اسٹروک […]

فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

آبنائے ہرمز کے قریب امریکی فوج کا اے ایچ-64 اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، تاہم اس میں سوار دونوں اہلکاروں کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا۔ اس واقعے سے آگاہ دو افراد نے اس معاملے کی تصدیق کی ہے۔ امریکی اخبار […]

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانےکا فیصلہ

وفاقی حکومت میں اتحادی پیپلزپارٹی اور ن لیگ گلگت بلتستان میں بھی اتحادی بنیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور ن لیگ نے گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جی بی میں پی پی کا ن لیگ سے اتحاد پی […]

فوجداری قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا

فوجداری قوانین میں بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ سی آر پی سی کے 55 قوانین میں ترامیم ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان کے فوجداری قوانین میں جدید تقاضوں اور جدید […]

بڑی کارروائی، بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سے منسلک 5 افراد گرفتار

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں آئی ایس آئی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ سے منسلک 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بین الستوراتی انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]

قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب، بجٹ کب پیش ہوگا؟ طارق فضل چوہدری نے بتا دیا

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا ، اس سلسلے میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کااجلاس بلانے کے لئے سمری بھیج دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس کل طلب کر لیے گئے اور اجلاس […]

حکومت نے 10 لاکھ نوجوانوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت اگلے 3 سال میں 10 لاکھ افراد کو مصنوعی ذہانت (اے آئی) سکھانے کیلئے تیار ہے، وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ کا کہنا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو پاکستانی نقطہ نظر سے تربیت دینا ضروری ہے۔ تفصیلات کے […]

چیئرمین نیب کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں تاریخی اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان

چیئرمین قومی احتساب بیورو لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت، سرمایہ کاروں کے تحفظ اور کاروباری آسانیوں کے فروغ کے لیے جامع اور تاریخی اصلاحات متعارف کروا ئیں گے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ […]

پی ٹی آئی نے جی بی الیکشن کے نتائج مسترد کر دیے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انتخابی عمل میں منظم دھاندلی کی گئی اور عوامی مینڈیٹ کو تبدیل کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر […]

close