نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، اہم سیاسی جماعت کے رہنما ق-ت-ل

قلعہ عبد اللہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنما اور اہم سیاسی کارکن دولت خان پیرعلیزئی کو جنگل پیرعلیزئی بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ،واقعہ میں 2افراد زخمی بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا […]

پاکستان کی جانب سے افغانستان سے دہشتگردوں کے حملے عالمی امن کیلئے خطرہ قرار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، افغانستان کی سرزمین اب بھی دہشت گرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ گاہ ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم […]

کالعدم جماعت کے مرکزی رہنماؤں کی آڈیو لیک ہو گئی ، ہوشربا انکشافات

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر اور خواجہ مہران کی آڈیو کال لیک، ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے۔لیک کال سے واضح ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مقصد پرتشدد حملے کر کے مذموم مقاصد حاصل کرنا تھا ۔ لیک […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی آرمی چیف کی ملاقات,دفاعی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہائکل نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، اس موقع پر معزز مہمان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ […]

نئے بجٹ میں خواتین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اگلے مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ رواں ہفتے پیش کیے جانے کا امکان ہے اور بجٹ میں خواتین کے لیے بڑی خوشخبری آنے کا امکان ہے۔ وفاقی بجٹ برائے سال 27-2026 رواں ہفتے پیش کیے جانے کا امکان ہے اور اطلاعات کے مطابق ٹیکسز […]

وزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات، آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں آزاد جموں و کشمیر کی موجودہ سیاسی اور انتظامی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران بلاول […]

افسوسناک خبر ، میچ کے دوران کھلاڑی کو دل کا دورہ

ڈنمارک کے مایہ ناز فٹبال کھلاڑی کرسچن ایرکسن اتوار کے روز یوکرین کے خلاف ایک دوستانہ میچ کے دوران اچانک گراؤنڈ میں گر گئے جس کے بعد میچ کو فوری طور پر منسوخ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 34 سالہ ایرکسن میچ کے 79ویں […]

بنگلہ دیشی کپتان لٹن داس کا محمد رضوان پربڑا الزام

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان لٹن داس نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان پر نامناسب رویے کا الزام عائد کردیا۔ لٹن داس کا کہنا ہے کہ دونوں ٹیسٹ میچز کے اختتام پر محمد رضوان نے ہاتھ نہیں ملایا، جو اسپورٹس مین اسپرٹ کے […]

آئی فون میں کیا نیا ہوگا؟ اہم فیچرز کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

ایپل اپنے اگلے موبائل آپریٹنگ سسٹم iOS 27 پر کام تیزی سے جاری رکھے ہوئے ہے، اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق کمپنی اس بار ظاہری تبدیلیوں کے بجائے کارکردگی، مصنوعی ذہانت اور صارف کے تجربے کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہی ہے۔ نئی اپ […]

close