بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ کے پہاڑی علاقے آڑینجی میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ مسلح افراد ایک پولیس اہلکار کو اغوا کرکے لے گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آڑینجی میں پیش آیا، […]
پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا نے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے منصوبے میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے طے کیا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے والے قافلے براہ راست اسلام آباد جانے کے بجائے […]
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر میں موجود نقائص اور لوڈشیڈنگ سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ محمد ادریس کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی نے اپنے ہی محکمے کی کارکردگی پر سوالات اٹھاتے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کر دی۔ ٹیسٹ بیٹرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے ہیری بروک پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں، جبکہ پاکستان کے بابر اعظم دو درجے ترقی کے بعد 13ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ سعود […]
پولیس میں کرپشن کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سی سی پی او پشاور نے 13 اہلکاروں کو برطرف کر دیا۔ ذرائع کے مطابق برطرف کیے گئے تمام اہلکار خیبر پولیس سے تعلق رکھتے تھے اور لنڈی کوتل، طورخم سمیت مختلف چوکیوں پر تعینات رہے ہیں۔ […]
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات میں کہا ہے کہ بیجنگ ایران کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے تعاون جاری رکھنے کو تیار ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق وانگ یی نے بدھ کو […]
مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف نے ڈاکٹر نجیب نقی کو آزاد جموں و کشمیر کا صدر نامزد کر دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی اور دیگر وزراء نے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد جموں و کشمیر نامزد ہونے پر مبارکباد دی۔ […]
پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم ریلیف اسکیم پر عملدرآمد سے انکار کرتے ہوئے سبسڈی کی ادائیگی کے طریقہ کار پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے رہنما نعمان علی بٹ کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے سبسڈی کا […]
سری لنکا، بنگلہ دیش اور پاکستان کی ویمنز انڈر 19 ٹیموں کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ سہ فریقی سیریز 2 سے 16 اکتوبر تک فیصل آباد میں کھیلی جائے گی، جس کے تمام 10 ٹی ٹوئنٹی میچز […]
وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ فیول ریلیف سکیم کا ملک بھر میں آغاز 16 ستمبر سے ہوگا، جبکہ اسلام آباد میں یہ سکیم پہلے ہی فعال ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزیراعظم کی فیول ریلیف سکیم کے انتظامی […]
قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین عاقب جاوید نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے یا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے ہٹائے جانے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ انگریزی روزنامے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے ان خبروں کو […]