گلگت بلتستان انتخابات , 17 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج، کونسی جماعت کو برتری حاصل ؟ جانئے

گلگت بلتستان میں ہونے والے عام انتخابات کے بعد اب نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک اسمبلی کی کل 24 نشستوں میں سے 17 نشستوں کے مکمل غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہو چکے ہیں، جن کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی […]

سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف، اہم حفاظتی فیچرز شامل

پنجاب کے شہریوں کے تحفظ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو محفوظ، جدید اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف کرا دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے […]

مومنہ اقبال کی رخصتی کب ہوگی؟ اداکارہ کی بہن نے بتادیا

پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال حالیہ دنوں اپنی شادی اور مسلم لیگ ن کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف قانونی کارروائی کے باعث خبروں میں رہی ہیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں حمزہ حبیب کے ساتھ شادی کی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل […]

اہم خبر ،اوورسیز پاکستانیوں کے لیے نیا پروگرام متعارف کروا دیا گیا

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے “سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام” سے متعلق اہم معلومات جاری کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان کے ادارے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے […]

بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے صدارت کی۔ […]

حنا پرویز بٹ کا گلوکار فلک شبیر کے عوامی مقامات پر ڈریس کوڈ سے متعلق مطالبے پر ردعمل سامنے آگیا

مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی اور پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ کا گلوکار فلک شبیر کے عوامی مقامات پر ڈریس کوڈ سے متعلق مطالبے پر ردعمل سامنے آگیا۔ فلک شبیر نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی […]

گلگت بلتستان انتخابات میں ووٹوں کی گنتی ، نتائج آنے لگے

گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوچکی ہے جبکہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گلگت بلتستان الیکشن میں مجموعی طور پر 403 امیدواروں نے حصہ لیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی […]

انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر معطل، موبائل ڈیٹا اور براڈ بینڈ بند کر دیا گیا

آزاد کشمیر بھر میں انٹرنیٹ سروسز مکمل طور پر معطل، موبائل ڈیٹا اور براڈ بینڈ بند کردیا گیا ۔ ڈی ایس ایل سمیت تمام نجی و سرکاری انٹرنیٹ سروسز بند، رابطے کا نظام شدید متاثر ہوگیا ۔تمام بڑی موبائل کمپنیوں کی سروسز معطل، شہریوں کو […]

حکومت اورپیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار

حکومتی وفداور اتحادی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ پر ڈیڈلاک برقرارہے،ہنگامی اجلاس فوری ختم ہوگیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی سربراہی میں حکومتی وفدکی پاکستان پیپلزپارٹی کے وفدکے ساتھ وزارت خارجہ میں ملاقات ہوئی،پاکستان پیپلزپارٹی کے وفد میں نوید قمر اور شیری رحمان موجود […]

close