بازار پر ڈرون حملہ، درجن بھر افراد چل بسے

وسطی سوڈان کے ایک بازار میں کیے گئے ڈرون حملے میں 11 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انسانی حقوق کے گروپ نے کہا کہ فضائی حملوں میں اضافے سے دنیا کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ، ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا

پنجاب اسمبلی کا 42 واں اجلاس کل ہوگا جس کا باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کاکہنا ہے کہ42 ویں اجلاس کی پہلی نشست کل (بروز پیر) دوپہر 2 بجے شروع ہوگی، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد […]

جان لیوا مرض میں خوفناک اضافہ ، تشویشناک خبر آگئی

کراچی میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،جس پر ماہرینِ قلب نے صورتحال کو خطرناک قرار دیدیا ہے۔ کارڈیک رجسٹری آف پاکستان کےبانی ڈاکٹربشیرحنیف کےمطابق شہرمیں ہرماہ تقریباً 35 سے 40 ہزار ہارٹ اٹیک کے کیسز رپورٹ ہو […]

آزاد کشمیر اسمبلی میں مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کا مؤقف درست قرار

آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر دی گئی آئینی رائے نے مہاجر نشستوں کے معاملے پر حکومت کے مؤقف کو درست ثابت کر دیا، عدالت نے قرار دیا کہ مہاجر نشستوں میں کسی بھی تبدیلی کیلئے آرٹیکل 33 کے تحت آئینی […]

ایف آئی اے کا ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس […]

پرو ہاکی لیگ کیلئے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں ایک بار پھر ردوبدل

لاہور: پرو ہاکی لیگ کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم مینجمنٹ میں ایک بار پھر ردوبدل کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پروہاکی لیگ کے لیے ٹیم میں ردوبدل کے بعد گول کیپنگ کوچ مظہر عباس کو نہ لے کر جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں

سولر پینلز کی نئی قیمتیں سامنے آ گئیں۔ بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، مارکیٹ ذرائع کے مطابق سولر پینلز کی فی پلیٹ قیمت سات ہزار سے نو ہزار روپے تک بڑھ گئی ہے۔ 585 واٹ کا سولر پینل جو […]

گلگت میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے حامی آمنے سامنے، ہاتھا پائی اور تلخ کلامی

گلگت کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے حامیوں کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھ پائی ہوئی ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے سلسلے میں سکردو کے حلقہ GBA-9 میں پولنگ کا عمل جاری ہے، تاہم گلگت میں سر سید […]

بیرونِ ملک جانے کی کوشش، صوبائی وزیر کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر تعلیم مینا خان آفریدی کو پشاور ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر نے ایکس پر واقعے کی تفصیل بیان کرتے ہوئے لکھا کہ پشاور ہائیکورٹ کی واضح اجازت کے باوجود انہیں ایف آئی اے […]

آزاد کشمیر میں مظاہرین کے کتنے نکات مانے گئے؟ بیرسٹر عقیل ملک نے بتا دیا

بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں مظاہرین کے 38 میں سے 35 نکات مانے گئے تھے۔ پروگرام ’اعتراض ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ آزاد کشمیر مین 6 لاکھ مہاجرین کے حقوق کو ختم نہیں کیا […]

فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر پیشرفت متوقع

لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں جس سے جنگ بندی پر اہم پیشرفت کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ لبنانی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کے چیف آف آرمی […]

close