ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) کی مد میں عوام سے 1727 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لیے پیٹرولیم ڈویلپمنٹ […]
ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا کو پولیس نے تھانہ ڈیفنس سی میں غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے اور سرکاری ملازم کو دھمکانے سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے بعد گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ پولیس نے ملزم ندیم […]
امریکہ نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے ایران کے 15 رکنی وفد کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکہ نے ٹیم کے مکمل وفد کو ویزے جاری نہیں کیے، کھلاڑیوں اور ضروری ٹیکنیکل اسٹاف کو تو اجازت دے […]
مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی اپنے مقبول اے آئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں اب تک کی سب سے بڑی تبدیلیاں متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کمپنی چیٹ جی پی ٹی کو محض ایک چیٹ […]
میٹا کی جانب سے متعارف کرایا گیا اے آئی سپورٹ چیٹ بوٹ، جو فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لاک اکاؤنٹس کی ریکوری کے لیے بنایا گیا تھا، اب خود ایک بڑے سیکیورٹی خدشے کی وجہ بن گیا ہے، کیونکہ رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے […]
اسلام آباد : شہروں میں فلیٹوں میں رہنے والے شہریوں کے لیے خصوصی سولر اسکیم کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے تحت مالکان اپنے گاؤں میں سولر لگا کر شہر کے فلیٹ میں سولر کریڈٹ لے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان […]
سرکاری سکیم کے تحت پاکستانیوں نے رواں برس حج پر تقریباً 139 ارب 16 کروڑ روپے (139,164,850,000) خرچ کیے۔ ذرائع کے مطابق لانگ حج پروگرام کے حاجیوں کے مجموعی اخراجات تقریباً 89 ارب 40 کروڑ (89,404,450,000) روپے رہے، جبکہ شارٹ (کم دورانیہ) حج کرنے والے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سم ڈس اون پالیسی پر نظرثانی کرتے ہوئے اس مدت کو 60 دن سے بڑھا کر 365 دن کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پی ٹی اے نے نئی […]
اسلام آباد، حکومت کی جانب سے جاری کفایت شعاری مہم پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم آفس نے تمام وفاقی وزارتوں اور سرکاری اداروں سے تفصیلی رپورٹس طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارتوں اور اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ […]
مظفرآباد، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کے نام پر انتشار، جبر اور افراتفری پھیلانے والوں سے اب مزید کوئی بحث نہیں ہوگی۔ اپنے بیان […]
ایران نے اپنے ہمسایہ ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارحیت پسندوں (امریکا اور اسرائیل) کو اپنی سرزمین تہران کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں […]