مظفرآباد، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پر دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کے نام پر انتشار، جبر اور افراتفری پھیلانے والوں سے اب مزید کوئی بحث نہیں ہوگی۔ اپنے بیان […]
ایران نے اپنے ہمسایہ ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جارحیت پسندوں (امریکا اور اسرائیل) کو اپنی سرزمین تہران کے خلاف حملوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہ دیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں […]
اسلام آباد: پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان بجٹ پر ڈیڈ لاک کی وجوہات سامنے آ گئی ہیں، جبکہ حکومت کی جانب سے بجٹ کا تفصیلی مسودہ متعدد بار مانگنے کے باوجود فراہم نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ کی تیاریوں کے آخری مراحل […]
کراچی: پی آئی اے ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ کر کے انہیں صبح 10 بجے سے 3 بجے تک دفاتر طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کو نجی کنسورشیم کے حوالے کرنے کے عمل سے […]
راولپنڈی: فتنہ الخوارج کے گرفتار دہشت گرد خوارجی عمر دین کے اعترافی بیان میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فتنہ الخوارج کے گرفتار دہشت گرد عمردین عرف جذبہ کا سنسنی خیز اعترافی بیان سامنے آیا ہے، جس نے اس گروہ کے شریعت […]
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 7 جون سے 12 جون تک ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق 8 سے 11 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات اور سیالکوٹ سمیت مختلف شہروں […]
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی ہے جس میں خطے کی صورتحال، ایران امریکا مذاکرات اور ملک کی داخلی سکیورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق یہ ملاقات لاہور میں ہوئی، جس میں وزیر داخلہ […]
مسلم لیگ (ن) کے رہنما، سابق ٹکٹ ہولڈر پی پی 266 اور پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ سردار محمد صفدر خان لغاری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سردار صفدر خان لغاری گزشتہ کچھ عرصے سے معدے کے عارضے میں مبتلا تھے اور […]
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے مالی سال 2025-26 کی بہترین کارکردگی پر اپنے ملازمین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ بطور سالانہ بونس دینے کا اعلان کیا ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر، کنٹریکٹ اور ڈیپوٹیشن پر […]
گلگت بلتستان میں انتخابات 2026 کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس سلسلے میں انتظامیہ کی جانب سے تمام حلقوں میں انتخابی عملے کی تعیناتی کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 24 حلقوں کے لیے ہزاروں انتخابی اہلکاروں […]
منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے خلاف شواہد کی فرانزک سے متعلق پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران پولیس نے عدالت سے درخواست دائر کی ہے کہ ملزمہ سے متعلق ڈیجیٹل شواہد کی فرانزک جانچ […]