ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے توانائی اور بینکنگ شعبوں سے وابستہ متعدد افراد، کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ کارروائی اس نیٹ ورک کے خلاف کی گئی ہے جو جنوبی اور مشرقی ایشیا میں […]
وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصد اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کر لی ہے جو جمعہ کے روز […]
معروف گلوکار ابرار الحق نے ساتھی گلوکار جواد احمد کے سیاسی بیانات پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ جواد احمد نے کہا ہے کہ اگر […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق نئے مالیاتی اقدامات کے تحت پیٹرول پر عائد پٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں کمی کا فیصلہ کیا […]
برطانیہ کے علاقے چاڈویل میں بس ڈپو میں خوفناک آتشزدگی کے باعث 36 ڈبل ڈیکر بسیں مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئیں، جبکہ ابتدائی تحقیقات میں واقعے کو مبینہ طور پر دانستہ طور پر لگائی گئی آگ قرار دیا جا رہا ہے۔ مقامی […]
اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا رجحان بدستور برقرار ہے، جس کے باعث روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کر رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 417 روپے سے بڑھ کر 500 روپے فی […]
وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نے دنیا بھر میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ خیال رہے کہ […]
خیبرپختونخوا اسمبلی میں ناراض حکومتی ارکان کو منانے کی تمام تدبیریں ناکام ہو گئی ہیں، جبکہ ناراض ارکان نے صرف بیرسٹر گوہر سے مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناراض ارکان نے آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے پیر کے روز اسمبلی اجلاس سے قبل […]
حکومت نے ملک بھر کے چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک آسان ٹیکس نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ایک عام دکاندار ٹیکس نیٹ میں آنے کے بعد اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ وہ دکاندار جن کی سالانہ فروخت 20 کروڑ روپے […]
گلگت بلتستان اسمبلی الیکشن کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جمعہ اور ہفتہ کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں عام انتخابات 2026 کی تیاریاں حتمی مرحلے […]
ویب ڈیسک: بینک آف خیبر کے تعاون سے سولر ہوم سسٹم منصوبے کے پہلے اور دوسرے مرحلے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 21ویں اجلاس میں 56 ارب روپے سے زائد مالیت کے 41 […]