اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے مختلف وزارتوں کے لیے اربوں روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دے دی ہے، جبکہ اجلاس میں اسلام آباد میں امن مذاکرات کے سیکیورٹی انتظامات کے لیے 69 کروڑ 29 لاکھ روپے کی منظوری بھی دی گئی۔ […]
لاہور: پنجاب حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں معاشی ترقی اور اقتصادی تبدیلی کو اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے 1220 ارب روپے مالیت کا میگا اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان تیار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر تیار […]
شہر میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث عوام، خصوصاً کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کی قیمت 4 ہزار روپے فی من تک پہنچ چکی ہے، جبکہ سرکاری طور پر […]
اسلام آباد: فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط جون 2026 کے دوران جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ جون 2026 کے دوران ہی جاری کرنے […]
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 27 جولائی کو […]
کراچی: شہر میں ایک نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں بلدیہ عظمیٰ کراچی نے ’’انٹرٹینمنٹ ٹیکس‘‘ کے نام سے ایک نیا ٹیکس متعارف کرایا ہے، جو ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز، لاجز، میرج ہالز، مارکیز، میرج لانز، ایئر بی […]
آزاد کشمیر کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 27 جولائی 2026 کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے ممبر الیکشن کمیشن سید نظیر الحسن گیلانی اور سیکرٹری الیکشن کمیشن راجہ محمد شکیل خان کے ہمراہ انتخابات کے شیڈول کا اعلان […]
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزری میں سیاحت اور دیگر مقاصد کے لیے آزاد جموں و کشمیر آنے والے افراد کو آگاہ کیا گیا ہے کہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی 09 جون کی احتجاجی کال کے پیش نظر […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت آج پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی، جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں کمی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں […]
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ کے دوران تقسیم کی جائے گی۔ اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز، موٹرسائیکل مالکان اور کسانوں کو فیول سبسڈی […]