ایرانی پٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

  بلوچستان کے سرحدی و ساحلی علاقے میں ایندھن کی سپلائی سے متعلق صورتحال میں تبدیلی کے باعث ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس نے مقامی مارکیٹ کو بھی متاثر کیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایرانی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 سے 40 روپے […]

اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بلند ترین سطح پر ، پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات روزمرہ اشیائے ضروریہ پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جس کے باعث مارکیٹ میں مہنگائی کی نئی لہر دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1080 روپے میں فروخت ہونے لگا […]

شادی ماتم میں تبدیل ، افسوسناک حادثہ ہو گیا

شکارپور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دولہا دلہن سمیت 25 افراد زخمی ہوگئے ۔ باراتیوں کی بس بلوچستان کے شہر اوستہ محمد سے میرپور برڑو جا رہی تھی کہ شکارپور میں میان جو […]

آندھی اور بارش کا الرٹ،محکمہ موسمیات کی جانب سے انتباہ جاری

موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے اور محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد پنجاب بھر میں احتیاطی اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں، جہاں مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج شام سے 12 مئی […]

یوکرین کے ساتھ جنگ ختم؟روسی صدر نےاہم اشارہ دے دیا

بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اب تک شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ شہداء میں رحمت ایاز، […]

طالبعلموں سے متعلق حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی

اسکولوں میں مفت درسی کتب کی تقسیم کا نیا پلان تیار کرلیا گیا، نئے تعلیمی سیشن کے آغاز سے قبل طلباء کو کتابیں فراہم کی جائیں گی۔   تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کو مفت کتابوں کی فراہمی میں درپیش […]

سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق اہم خبر

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کے حوالے سے صوبائی حکومت کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر نواز شریف کا بڑا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اشیائے ضروریہ کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ میں لانی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امرا میں مسلم […]

پاکستانی سائبر فورس نے بھارتی فوج کے ہوش اڑا دیے

معرکہ حق کے دوران پاکستان نے فضائی اور زمینی لڑائی کے ساتھ ساتھ سائبر اسپیس میں دشمن کے خلاف جارحانہ اور دفاعی حکمت عملی اپنائی، جس میں پاک فضائیہ اور سائبر فورس نے کلیدی کردار ادا کیا۔ پاکستان کی جانب سے آپریشن سالار میں بھارت […]

جی ایچ کیو میں ’معرکہ حق‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی تقریب، عسکری قیادت کی شہدا کو سلامی

بھارتی جارحیت کے جواب میں کیے گئے آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں ’معرکہ حق‘ کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس […]

close