بریسٹ کینسر کی بروقت تشخیص کے لیے میموگرافی شروع کرنے اور اس کی فریکوئنسی کے بارے میں مختلف طبی اداروں کی گائیڈ لائنز میں اختلاف پایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے خواتین میں کنفیوژن بڑھ رہی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے […]
آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران موسم کی صورتحال سے متعلق نیا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، […]
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا لوگوں کو بھکاری بنانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ پنجاب کی حد تک وہ وثوق […]
ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کے لیے 25 ارب ڈالر مالیت کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک نے ایک وسیع ایٹمی تعاون معاہدہ طے کیا ہے جس کا مقصد ایران کے […]
اسلام آباد: حکومت نے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کے نظامِ حکمرانی میں بڑی تبدیلیوں کے لیے ایک جامع اصلاحاتی منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ منصوبے کے تحت ایک منتخب علاقائی حکومت کا قیام، اداروں کے درمیان انتشار کے خاتمے اور ایک مربوط […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت جلد گیس صارفین کے لیے خوشخبری کا اعلان کر سکتی ہے، جس کے تحت مقامی سطح پر پیدا ہونے والی سستی گیس کی بنیاد پر نرخوں میں کمی یا نئی قیمتوں کا […]
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آنے والے چند دنوں یا ہفتوں میں پاکستان عالمی امن کی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے اور اس سلسلے میں بڑے عالمی رہنماؤں کی پاکستان آمد متوقع ہے۔ اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے […]
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے بیرون ملک اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کے لیے اہم عوامی انتباہ جاری کیا ہے۔ کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ طلبہ اور والدین کسی بھی غیر ملکی جامعہ میں داخلہ لینے […]
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کے نرخوں میں بیک وقت اضافہ اور کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے انیس پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ اپریل […]
ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولنگ کوچ شان ٹیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر نے خاندانی وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کیا۔ شان ٹیٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے انیس پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔ یہ اضافہ اپریل 2026 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد […]