پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لیے نادرا کے ساتھ معاہدے میں توسیع کی منظوری دے دی گئی ، الاٹمنٹ خودکار ای-بیلٹنگ سسٹم کے ذریعے کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) بورڈ نے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں متاثرین کو […]
صوبائی حکومت نے پرائمری سطح پر اسکولوں میں یونیفارم کی شرط ختم کرتے ہوئے کہا بچے اور بچیاں بنیادی تعلیم ایک ہی اسکول میں حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد […]
وشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (ٹویٹر) کے مالک اور ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 2020 کے بدنام زمانہ سیالکوٹ-لاہور موٹروے گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی سزائے موت برقرار رکھنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان کی کھل […]
سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نجی دورے پر جنیوا روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جینوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلۂ خیال بھی متوقع […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت شدت اختیار کر گئی، جس کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں غیرمعمولی حد تک بڑھ گئیں۔ ذرائع کے مطابق بعض علاقوں میں پیٹرول اور ڈیزل 500 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جا رہا ہے، […]
سونے کی قیمت میں آج پھربڑا اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 14.50 ڈالر مہنگاہوکر 4468 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1523 روپے مہنگا ہوگیاجس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 69 ہزار 285 […]
وزیراعلیٰ ہونہار اسکالرشپ پروگرام کیلئے ایک کھرب 72 ارب 77 کروڑ روپے کا منصوبہ تجویزکیاگیاہے۔ مالی سال 2026-27 میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کیلئے 33 ارب 25 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویزسامنے آئی ہے جس سے پنجاب بھر کے ذہین اور مستحق طلبہ کو اعلیٰ […]
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے نئے ہجری سال 1448 کے آغاز کے موقع پر پیر 15 جون 2026 کو سرکاری تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، اس فیصلے کے تحت تمام وفاقی وزارتیں، محکمے اور سرکاری ادارے بند رہیں گے جبکہ معمول کے اوقاتِ […]
ہر پاکستانی شہری پیدائشی طور پر لاکھوں روپے کا مقروض ہے، گزشتہ سال 13 فیصد اضافے کے بعد فی کس قرضہ 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔ پاکستان میں بڑھتے ہوئے عوامی قرضے نے حکومت اور معیشت دونوں کے لیے خطرے کی […]
امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور لبنان جنگ بندی پر متفق ہو گئے۔ روئٹرز کے مطابق امریکی انتظامیہ نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے باہمی دشمنی کے خاتمے کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا […]
ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے پاک ترک مضبوط تعلقات پربھارتی حکومت کی بے چینی کوبے نقاب کردیا۔ سنگا پورمیں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فاراسٹریٹجک اسٹڈیزکے لیکچرکے دوران بھارت کی ناقص خارجہ پالیسی واضح ہوگئی۔ بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمزکے مطابق ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ […]