انا للہ وانا الیہ راجعون ، سابق سینیٹر انتقال کرگئے

سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔

سابق سینیٹر نصیب اللہ بازئی اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔

نصیب اللہ بازئی بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر بھی تھے۔