ڈونلڈ ٹرمپ کو دھچکا، اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کامیاب ہو گئی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قرارداد ڈیموکریٹ ارکان کی جانب سے پیش کی گئی جو 208 کے مقابلے میں […]

عام تعطیل کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پیر 15 جون کو ملک بھر میں تعطیل ہوگی، جس کے باعث لاکھوں ملازمین کو […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5 ممالک نئے غیر مستقل رکن منتخب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 5 ممالک کو نیا غیر مستقل رکن منتخب کرلیا گیا۔ ان ممالک میں آسٹریا، کرغزستان، پرتگال، ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو اور زمبابوے شامل ہیں جبکہ سلامتی کونسل کا رکن منتخب نہیں ہوسکا۔ منتخب ممالک کو 2 سال کیلئے اقوام متحدہ […]

موجودہ اور سابق وزیر اعظم کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹس پر مقدمہ درج

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور اور سابق وزیراعظم ممتاز حسین راٹھور مرحوم کے خلاف مبینہ طور پر سوشل میڈیا پر نازیبا اور توہین آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر مرتضیٰ شریف میر سمیت دیگر افراد کے خلاف […]

امریکا اور اتحادی ملک کی جانب سے چین کو وارننگ جاری

امریکا اور اتحادی ممالک نے جاسوسی کے الزام پر چین کو وارننگ جاری کردی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے چین کو مشترکہ وارننگ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ امریکا اور اتحادیوں کی جانب […]

ایران کیساتھ جنگ بندی معاہدہ, صدر ٹرمپ نے پھر نئی تاریخ بتا دی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات مثبت سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے ایران کے […]

کہاں کہاں بارش اورکہاں شدیدگرمی؟ محکمہ موسمیات نےبڑی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ لاہور میں آج موسم جزوی طور پر ابر آلود ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں کہیں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا […]

صوبے بھر میں کاروباری مراکز کے نئے اوقات کار مقرر، نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان حکومت نے صوبائی دارالحکومت سمیت پورے صوبے میں کاروباری سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے نئے اوقاتِ کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت دکانیں، مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند ہوں گی، جبکہ ریسٹورنٹس اور کیفے رات […]

ماہانہ سوا لاکھ روپے تک تنخواہ پر انکم ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ماہانہ سوا لاکھ روپے تک تنخواہ پر لیا جانے والا انکم ٹیکس ختم کیا جائے۔ ایکس پر اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا حکومت نے مڈل کلاس تنخواہ دار طبقے […]

close