عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں دودن کی تیزی کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالرکی کمی کے ساتھ فی اونس سونا 4717 ڈالر پر آگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ […]
بشریٰ بی بی سے ملاقات اور ذاتی معالج کی رسائی سے متعلق درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت طلب کرلیا گیا۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی ملاقات اور ذاتی معالج تک رسائی کی درخواست پر سماعت کی تھی، […]
صوبہ سندھ سے سال 2014 میں دریافت شدہ تیل و گیس کے ذخائر اب پیداوار میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ سندھ کے علاقے گمبٹ […]
آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) نے زندگی اور کام کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان بنا دیا ہے، مگر ایک نئی تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ اس سہولت کی قیمت انسانی ذہنی صلاحیتوں کی کمزوری بھی ہو سکتی ہے۔ کارنیگی میلون یونیورسٹی، میساچوسٹس […]
بجلی تقسیم کار کمپنی میں جونیئرز انجینئر کی بھرتیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے تنخواہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ اور پرکشش مراعات ملیں گی۔ بجلی تقسیم کار کمپنی پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں جونیئر انجینئرز کی کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتیوں کا آغاز کر دیا […]
آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط آج منظور ہونے کا امکان ہے، جس کے بعد رقم جلد ہی اسٹیٹ بینک کے اکاونٹ میں منتقل کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے […]
پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرین کے لیے بڑی امداد جاری کرتے ہوئے کہا ہر خاندان کو ماہانہ 12 ہزار 120 روپے نقد دیے جائیں گے جبکہ نقد رقم کے علاوہ ہر خاندان کو ماہانہ 8 ہزار روپے مالیت […]
وزارت داخلہ نے یو اے ای سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبروں کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی ہیں، مخصوص عناصر کی جانب سے پروپیگنڈا […]
انڈونیشیا میں آتش فشاں ماؤنٹ ڈوکو نو کے پھٹنے سے 3 کوہ پیما ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آتش فشاں آج صبح زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹا، اُس وقت پہاڑ پر 20 ہائیکرز موجود تھے۔ انڈونیشین حکام […]
چین کے صوبے ہنان میں آتش بازی کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 37 ہوگئی ، 1 شخص تاحال لاپتہ ہے۔ ’’شنہوا‘‘ نے مقامی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا تھا جس […]
متحدہ عرب امارات کے فضائی دفاعی نظام اس وقت ایران کی جانب سے داغے گئے میزائلوں اور ڈرون حملوں سے نمٹ رہے ہیں۔ وزارتِ دفاع کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں سنائی دینے والی آوازیں دراصل یو اے ای کے فضائی دفاعی نظام […]