پنجاب میں میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے نئی سہولت متعارف کروادی گئی ہے۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی) کے تحت 15 ای خدمت مراکز پر میرج سرٹیفکیٹ کے حصول کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ شہری اپنی شادی کی رجسٹریشن بغیر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو فوری طور پر شفا اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے اپنے بیان میں کہا کہ رات کو […]
ایران اور امریکہ کے درمیان آبنائے ہرمز میں فائرنگ کے تبادلے کے بعد جمعہ کی صبح ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کی جانب سے ہونے والے حملوں، جن میں میزائل، ڈرونز […]
وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے وزیر چوہدری محمد رشید کو وزارت سے برطرف کر دیا. برطرفی کا فیصلہ وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر فوری طور پر نافذ کر دیا گیا۔ چوہدری محمد رشید کے پاس پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی وزارتیں […]
جھل مگسی میں خاران سے لاڑکانہ جانے والی بس کو باریجہ کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے میں 8 افراد […]
پنجاب بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی اور متوقع موسمی شدت نے تعلیمی نظام پر اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث اسکولوں کے شیڈول میں بڑی تبدیلی زیر غور ہے. پنجاب میں شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات کے باعث تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں معمول […]
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا۔ خیبر پختونخوا کی فلور ملز انڈسٹری کا زیادہ تر انحصار پنجاب سے آنے والی گندم پر ہے، صوبے میں سالانہ […]
سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نے آزاد کشمیر پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، جو پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت خود نواز شریف کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مریم نواز سمیت دیگر اہم رہنما شرکت کریں گے۔ پارلیمانی بورڈ […]
اسلام آباد: تیل و گیس کے شعبے سے تعلق رکھنے والی معروف پیشہ ور شخصیت مسعود نبی کو پاکستان پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن (PPEPCA) کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ہے۔ پی پی ای پی سی اے ملک کے اپ اسٹریم تیل […]
ملک میں فائیو جی کی کامیابی کے لیے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب بڑا چیلنج بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 40 فیصد نے ملک بھر میں ٹاورز لگائے۔ پی ٹی اے نے لائسنس ہولڈرز کے غیر فعال ہونے کا […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے اسے انتہائی دوستانہ، پرسکون اور باہمی اعتماد پر مبنی […]