اسلام آباد مذاکرات کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف کا پہلا پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد مذاکرات کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف کا پہلا پیغام سامنے آگیا اسلام آباد مذاکرات کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر غالیباف کا پہلا پیغام آگیا ہے اور انہوں نے کہا ہےکہ’’فریق مخالف بالآخر مذاکرات کے اس دور […]

زلزلے کے جھٹکے

مقبوضہ جموں وکشمیرکے ضلع ڈوڈہ میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ک شمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں زلزلے کی شدت ناپنے والے ادارے نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی […]

مذاکرات کی ناکامی ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی پر غور

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات کی ناکامی کے بعد ایران کیخلاف بڑے منصوبے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہونے کے بعد اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک […]

جنگ بندی سے متعلق بیان ، اسرائیلی وزیراعظم نے ترک صدر کو دھمکی دیدی

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ سے متعلق ان کے حالیہ بیان پر ترک صدر اردوان کو دھمکی دے ڈالی۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہفتے کے روز ترک صدر رجب طیب اردوان کو امریکا اور ایران کے […]

بھگدڑ مچنے سے 30 سیاح مارے گئے

ہیٹی کے مشہور تاریخی مقام پر بھگدڑ مچنے سے 30 سے زائد سیاح ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ہیٹی کے نورڈ ڈیپارٹمنٹ کے محکمہ شہری دفاع کے سربراہ جین ہنری نے بتایا کہ واقعہ لافریرے قلعہ میں پیش آیا، جو 19 ویں صدی کے […]

کرپشن کے خلاف شکنجہ سخت، اہم اعلان کر دیا گیا

پنجاب حکومت نے صوبے کو کرپشن فری بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپٹ افسران کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطا بق وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی جی اینٹی کرپشن کو کرپشن کے خاتمے کا خصوصی ٹاسک سونپتے […]

دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آگیا ، ویڈیو وائرل

بھارتی ریاست اندھرا پردیش میں ایک دل دہلا دینے والے ٹریفک حادثے میں ہائی کورٹ کے ایک سینیئر وکیل اس وقت جان سے گئے جب ایک کنکریٹ سے بھرا ٹرک ان کی لگژری گاڑی پر الٹ گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ حیدرآباد-وجے واڑہ ہائی […]

نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا لگ گیا

تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے فوری طور پر تمام جنگی کارروائیاں بند […]

مذاکرات کی ناکامی کے حوالے سے امریکہ اور ایران کے متضاد بیانات

امریکہ اور ایران کی جانب سے امن مذاکرات کی ناکامی کی مختلف وجوہات پیش کی جا رہی ہیں   ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے ہونے والی بات چیت کو امریکہ کے ’غیر معقول مطالبات‘ نے متاثر کیا۔ ایرانی […]

مذاکرات ناکام: ٹرمپ کا وینزویلا کی طرز پر ایران کی مکمل بحری ناکہ بندی کا منصوبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر غور ایک مبینہ منصوبے میں وینزویلا کی طرز پر ایران کی مکمل بحری ناکہ بندی کی حکمت عملی سامنے آئی ہے، جس میں آبنائے ہرمز سمیت اہم تجارتی راستوں پر دباؤ بڑھانے کی بات کی جا رہی ہے، جبکہ […]

close