سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی کو پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کا صوبائی سیکرٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔ شوکت یوسفزئی کو عہدہ دینے کا فیصلہ صوبائی صدر جنید اکبر خان ایم این اے کی ہدایت پر کیا گیا۔ اس ضمن میں پارٹی کے […]
رواں ماہ کے آخر میں پاکستانیوں کو سرکاری چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ، اس حوالے سے محرم الحرام کا چاند نظر آنے کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نئے اسلامی سال کے آغاز اور […]
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں 200 فیصد اور ہاؤس رینٹ الاؤنسز میں 500 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی آمد سے قبل آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن (ایپکا) نے ملازمین […]
رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 […]
سٹی ٹریفک پولیس نے بغیر رجسٹریشن چنگ چی رکشوں اور لوڈرز کارروائی کرتے ہوئے کینال روڈ سمیت ماڈل روڈز پر ان کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔ لاہور میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کیلئے ماڈل […]
معروف بھارتی گلوکارہ سمن کلیان پور 89 سال کی عمر میں چل بسیں، وہ اتوار کی شام ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر عمر رسیدگی سے متعلق عارضوں کے باعث دم توڑ گئیں۔ سمن کلیان پور 1960ء اور 1970ء کی دہائی میں اپنی سریلی آواز […]
ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 4 ہزار 400 روپے سستا ہوگیا۔ صرافہ بازار کے مطابق فی تولہ سونے کی نئی قیمت 4 لاکھ 71 ہزار 762 روپے […]
حج 1447 ہجری کے اختتام کے ساتھ ہی سعودی عرب نے عمرہ 1448 ہجری کی تیاریاں مکمل کرتے ہوئے ویزا درخواستوں اور زائرین کی آمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے تحت عمرہ ویزوں کے اجرا کا عمل […]
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران اندرونی اختلافات اور دھڑے بندی کھل کر سامنے آ گئی ہے. وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں ہونے والے اس اہم اجلاس میں متعدد اراکین اسمبلی […]
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے ضروری سسٹم مینٹیننس کے باعث (کل) پیر کیلیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کہا گیا کہ بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس اور اے […]
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قلعہ عبداللہ میں میزئی اڈا نادرا مارکیٹ میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے، […]