انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کو دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ہاتھوں شکست

جاپان میں جاری انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان کو اپنے دوسرے میچ میں ملائیشیا کے خلاف 3-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سنسنی خیز مقابلے میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم ملائیشیا نے بہتر کارکردگی کی بدولت کامیابی […]

حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم کر رہی ہے یا نہیں ؟ وزیر توانائی نے بتا دیا

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی۔ 200 یونٹ تک والے صارفین کی کیو آر کوڈ کے ذریعے رجسٹریشن کا مقصد سبسڈی کے استعمال کو منصفانہ بنانا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ، سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور میں تکرار ہو گئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں اختلاف کا معاملہ سنگین ہوگیا جہاں پارلیمانی گروپ کے واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور میں لفظی تکرار ہوئی۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے گروپ میں وزیراعلیٰ […]

ٹرمپ نے ایران سے ممکنہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط مزید سخت کر دیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق شرائط مزید سخت کر دیں۔ امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی اور نظرثانی شدہ تجاویز ایران کو ارسال کی گئی ہیں۔ جبکہ تہران […]

آپریشن سندور میں نام نہاد دفاعی برتری اور گمراہ کن جھوٹ کا بھارتی پول کھل گیا

معرکہ حق میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی ذلت آمیز پسپائی کا عالمی سطح پر واضح اعتراف سامنے آگیا۔ وسطی یورپ کے ملک سربیا کے صدر نے بھارتی S 400 دفاعی نظام کی تباہی کے پاکستانی مؤقف کی تصدیق کر دی۔ سربیا کے صدر نے […]

ترکیہ کیجانب سے بھی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت سے متعلق شرط سامنے آ گئی

سعودی عرب کے بعد ترکیہ نے بھی ابراہیمی معاہدے میں شمولیت کو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط کر دیا۔ ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا […]

قبضہ مافیا اور زمینوں کی بندر بانٹ،ایم کیو ایم اور سندھ حکومت آمنے سامنے گئی

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کراچی میں مبینہ قبضہ مافیا، سرکاری زمینوں کی بندر بانٹ اور شہر کے ماسٹر پلان کی خلاف ورزیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت، بلدیاتی اداروں اور بعض سیاسی جماعتوں کو تنقید […]

بجٹ میں کیا کچھ سستا ہونے جا رہا ہے؟ بڑی خبر

اگلے مالی سال کے بجٹ میں کیا کچھ سستا ہونے جا رہا ہے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات کی اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نئے بجٹ میں مختلف […]

close