ملیالم فلموں کے سینئر اور معروف اداکار سنتوش کے نائر ایک المناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 65 برس کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سنتوش کے نائر کی کار منگل کی صبح کیرالہ کے علاقے […]
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اہم اجلاس میں ایس ڈی اے میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں 25 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ اجلاس […]
پاکستان میں اس بار عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین طویل ترین چھٹیوں کا مزا اٹھا سکتے ہیں۔ مسلمانوں کا دوسرا بڑا تہوار عیدالاضحیٰ قریب آ رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر کئی روز کی عام تعطیل کا اعلان کیا جاتا […]
حکومت کی جانب سے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کی نئی حکمت عملی کے تحت 5 لاکھ ہاؤسنگ لون کے ہدف کیلئے ملٹی چینل اپروچ پر غور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد […]
آئی ایم ایف کا آئندہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کے لیے حکومت پاکستان پر دباؤ ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اگلے بجٹ میں تمام ایندھن اور بجلی کی سبسڈی سے گریزکرے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان آئندہ بجٹ […]
وفاقی دارالحکومت میں شادی ہالز میں ون ڈش پالیسی کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ ایک سے زائد بار خلاف ورزی کرنے والے مارکی مالکان کے خلاف مقدمے درج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں شادی کی تقریبات […]
خیبر پختونخوا حکومت نے قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا اوراس سلسلے میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہاہے کہ وفاق کی جانب سے صوبے کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، 6 مئی کو صوبہ بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی۔ اپنے […]
مظفر آباد۔۔ ریجنل آفس وفاقی محتسب مظفرآباد کی مداخلت پر ریٹائر فوجی کی پنشن بحال کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حوالدار ریٹائر الف خان ساکنہ ہمروتہ کروٹیاں، تحصیل پلندری، ضلع سدھنوتی نے وفاقی محتسب میں شکایت درج کروائی تھی کہ گزشتہ اٹھارہ […]
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف میں ملازمت کرنا ایک عالمی نیٹ ورک کا حصہ بننے کے مترادف ہے، اس وقت 15 ہزار سے زائد افراد مختلف ممالک میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے نوجوانوں کو عالمی ادارے یونیسیف […]
حکومت نے روزگار کیلئے بیرونِ ملک جانے والے پاکستانیوں کے تحفظ اور قانونی معاملات کی پیچیدگیوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو محتاط رہنے اور مکمل قانونی تقاضے پورے […]
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک ہزار ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹرن شپ پروگرام کے تحت ویٹرنری گریجویٹس کو ماہانہ 60 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے […]