ایران نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ ’’دنیا […]
سندھ میں یکم جون سے بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ کے لیے ہیٹ ویو کا ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل تک پورے […]
وفاقی حکومت نے قومی بچت کے مختلف سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں بڑا اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے اسٹیٹ بینک کے بنیادی شرح سود کے مقابلے میں قومی بچت کے مختلف سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس پر منافع کی شرح […]
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نجی سکولوں کو سمر کیمپس لگانے کی اجازت دے دی . سمر کیمپس یکم جون سے 30 جون تک جاری رہیں گے. نوٹیفکیشن کے مطابق نجی اور سرکاری سکولوں میں سمر کیمپس صبح 7 سے 10 بجے تک ہوں گے. […]
ایران کیخلاف جنگ میں استعمال ہتھیاروں کا اسٹاک ختم ہو گیا ہے جس کے باعث امریکی دفاعی ادارہ پینٹاگون شدید پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ ایران کے خلاف جنگ نے امریکی فوجی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے اور جنگ میں استعمال ہونے والے […]
الشفا ٹرسٹ آئی ہسپتال نے پاکستان میں بچوں کی آنکھوں کی موروثی بیماریوں کی تشخیص اور روک تھام کے لیے پہلا خصوصی جینیاتی ڈیٹا بیس متعارف کرا دیا ہے، جس کی مدد سے مقامی جنیاتی معلومات کی بنیاد پر بینائی کو متاثر کرنے والے جینز […]
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط کے پیشِ نظر وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2026-27 کے آئندہ وفاقے بجٹ میں عوام اور آٹو انڈسٹری پر ٹیکسوں کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں الیکٹرک […]
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کے بعدمٹی کا تیل بھی 41 روپے 44 پیسے فی لٹر سستا کردیا۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 41 روپے 44 پیسے کمی کے بعد272روپے فی لٹرہوگئی ہے ،اس سے قبل مٹی کے تیل کی فی لٹرقیمت 313روپے 44پیسے […]
وزیراعلیٰ مریم نواز نے عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کے لئے 10، 10 ہزار روپے انعام کا اعلان کر دیاہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ستھرا پنجاب کے ہیروز نے شدید گرمی میں بہترین کام کیا […]
امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف جاری معاشی مہم کے تحت اس کے تقریباً ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔ فاکس بزنس نیٹ ورک کے پروگرام […]
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کے بعد پاکستان منی مزدا گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر حاجی شیر علی چوہدری نے کہا کہ آج رات 12 بجے […]