محکمہ موسمیات کی جانب سے مئی، جون اور جولائی کی موسمیاتی آؤٹ لک جاری

محکمہ موسمیات نے رواں برس مئی، جون اور جولائی کی موسمیاتی آؤٹ لک جاری کر دی میں پیشگوئی کی گئی ہے کہ ملک کے جنوبی علاقوں میں معمول سے کم بارش کا امکان ہوگا۔   محکمہ موسمیات  کے مطابق خریف کی فصلوں کو نقصان پہنچنے […]

ہیکرز کا سائبر حملہ، لاکھوں خفیہ دستاویزات چرا لئے گئے

ہیکرز نے متحدہ عرب امارات کی فجیرہ بندرگاہ کے خلاف سائبر آپریشن کر کے لاکھوں خفیہ دستاویزات چرا لیں۔ ایرانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ ہیکر گروپ حنظلہ نے یواے ای کی فجیرہ بندرگاہ کے خلاف سائبر آپریشن کیا، سائبر آپریشن میں شپنگ، مالیات اور انفراسٹرکچر […]

سکولوں کے لیے نان سیلری بجٹ جاری

محکمہ خزانہ پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں کے لیے چوتھی سہ ماہی کی مد میں 2 ارب 45 کروڑ روپے کا نان سیلری بجٹ جاری کر دیا ہے.   حکام کے مطابق یہ فنڈز تنخواہوں کے علاوہ دیگر ضروری اخراجات، جیسے سکولوں کی […]

تعلیمی ادارے بند کرنے اور آن لائن کلاسز کا حکم نامہ جاری ، کہاں کہاں ؟ جانئے

متحدہ عرب امارات میں تعلیمی ادارے بند کرنے اور آن لائن کلاسز کا حکم دے دیا گیا۔   متحدہ عرب امارات کی وزارتِ تعلیم و تربیت نے یہ حکم نامہ جاری کیا، وزارت تعلیم کے مطابق یہ فیصلہ طلبہ، تدریسی اور انتظامی عملے کی سلامتی […]

اہم خبر ، امریکی نائب صدر کے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ

امریکی نائب صدرجے ڈی وینس کی سیکیورٹی پر مامور خفیہ سروس کے اہلکاروں پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق خفیہ اہلکاروں نے جوابی کرکے ایک مشتبہ مسلح شخص کوزخمی کرکے گرفتار کرلیا،اہلکاروں پرفائرنگ کرنے والا ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ قانون نافذکرنیوالےافسران […]

آئی ایم ایف کا 6 سخت شرائط نافذ کرنے کا مطالبہ

 آئی ایم ایف نے پاکستان سے خودمختار ویلتھ فنڈ کو مکمل طور پر فعال بنانے اور قانون میں پارلیمانی منظوری کے مطابق ترمیم کیلئے 6 سخت شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔    ان شرائط کے تحت خودمختار ویلتھ فنڈ کو کسی بھی صورت […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ،افسوسناک خبر ، نہایت اہم مذہبی شخصیت قاتلانہ حملے میں شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں دہشت گردی کی ایک افسوسناک واردات سامنے آئی ہے جہاں نامعلوم افراد نے شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔   پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ اتمانزئی کے علاقے میں پیش آیا […]

خوفناک دھماکا

 لطیف آباد میں ایل پی جی کی دکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 9 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔   حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر11 میں ایل پی جی دکان پر گیس سلنڈر پھٹنے سے نو افراد […]

عارضی جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا

روس کے صدر  ولادی میر پیوٹن کی جانب سے 8 اور 9 مئی کو ’’وکٹری ڈے‘‘ کی تقریبات کے موقع پر یوکرین کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے۔ روسی وزارتِ دفاع نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے ان تقریبات […]

20 کلو تھیلے کی قیمت میں سینکڑوں روپے اضافہ ریکارڈ

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی  میں آٹے کی قیمتوں میں اچانک اور بڑے اضافے نے عوام کی چیخیں نکلوا دی. ایک ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے  تک اضافہ ریکارڈ ہوا۔   تفصیلات کے مطابق ملک بھر […]

close