بری خبر،لاکھوں ملازمین کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

واپڈا کی نجکاری سے ملک بھر کے لاکھوں ملازمین کے بے روزگار ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ، جس پر کیسکو ملازمین کا شدید احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی۔ تفصیلات کے مطابق جعفرآباد میں واپڈا کی ممکنہ نجکاری، پر پابندی اور ضروری آلات کی عدم […]

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4600 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 76 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، […]

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس معیشت کی مجموعی ترقی اور پالیسی اقدامات پر جائزہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری میں اضافہ اور معیشت کی مجموعی ترقی کے لئے شعبہ جاتی اصلاحات اور پالیسی اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کی پائیدار ترقی کے […]

بلدیاتی الیکشن کیلئے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری

بلدیاتی الیکشن کے لیے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی گئی، لاہور میں مجموعی طور پر 433 یونین کونسلز بنائی گئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پنجاب نے لاہور کی یونین کونسل کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی، فہرست کےمطابق لاہور […]

شیخ رشید نے بڑا اعلان کر دیا ، سب حیران

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وکالت شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 50 سال بعد زندگی گزارنے کے بعد راولپنڈی بار نے میری ممبر شپ بحال کر دی، 50 سال بعد […]

طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری ، کب سے ؟ تاریخ بھی سامنے آ گئی

4 جون سے بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا ، جس میں تمام ڈپٹی کمشنرز کو پیشگی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم […]

وفاقی وزیر کے گھر میں چوری کی واردات

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ کے آبائی گھر سے چور دھڑلے سے قیمتی سامان لے اڑے۔ وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ کے گھر چوری کی واردات ہوئی، جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر […]

افسوسناک خبر ، المناک حادثہ پیش آگیا

کولمبیا میں ایک چھوٹا طیارہ ٹیک آف کے دوران گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ حکام کے مطابق سیسنا 206 طیارہ میٹا کے دارالحکومت ویلاویسین سیو سے لا ماکارینا جا رہا تھا کہ پرواز بھرنے کے دوران […]

آئی ایم ایف کے مطالبے پر قبائلی علاقوں کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سابق قبائلی علاقوں کے لیے ٹیکس استثنیٰ کے خاتمے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو حاصل مختلف ٹیکس رعایتوں میں مزید توسیع نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت […]

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے اثرات عالمی معیشت پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں، جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 91.41 ڈالر فی […]

close