اوٹاوا: کینیڈین پارلیمنٹ میں کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس کی ایک رپورٹ پیش کی گئی جس میں بھارت پر کینیڈا کے اندرونی معاملات میں خفیہ مداخلت اور اثر و رسوخ استعمال کرنے کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ […]
پاکستان مسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جی بی اسمبلی کی چوبیس عام نشستوں میں سے انیس نشستوں پر ٹکٹوں کا اعلان کیا گیا ہے جن پر دستخط مسلم لیگ ن […]
وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز […]
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی۔ ریلوے حکام کے مطابق ٹرین سروس کی معطلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر کی گئی ہے۔ حکام نے بتایا […]
پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرہ خاندانوں کے لیے جولائی اور اگست 2025 کے بقایا جات کی مد میں کروڑوں روپے کی مالی امداد جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جاری مراسلے کے مطابق مجموعی طور پر 17 ہزار 788 […]
محکمۂ موسمیاتِ پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب میں 11 سے 13 مئی کے دوران غیر معمولی موسمی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور، قصور، پتوکی، شیخوپورہ، اوکاڑہ، نارووال، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سمیت شمال مشرقی پنجاب کے مختلف علاقوں […]
ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار ایک بار پھر بڑھ گئی ہے اور حالیہ ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی […]
ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے ٹرانسپورٹ سیکٹر پر براہِ راست اثر ڈالنا شروع کر دیا ہے، جس کے باعث کاروباری لاگت میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس صورتحال کے پیشِ نظر گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی اپنے کرایوں میں ردوبدل […]
خلیج فارس میں ایک بار پھر جھڑپوں کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی خبر ایجنسی تسنیم نے ایرانی فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ خلیج فارس میں جھڑپیں عارضی طور پر رک گئی ہیں، تاہم دوبارہ تصادم کا […]
ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے لیے قانونی نظام (لیگل رجیم) سے متعلق بل تیار کر لیا گیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ایرانی پارلیمان کی سرگرمیاں بحال ہوتے […]
چین نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ اس نے گزشتہ سال بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کی تھی۔ ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق انجینئرز نے سرکاری میڈیا کو بتایا کہ تنازع کے دوران تکنیکی مدد […]