ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد کراچی کے شہری سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 […]

محسن نقوی کی روس سمیت 5 ممالک کے وزرائے داخلہ سے اہم ملاقاتیں، سیکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی تعاون پر اتفاق

بشکیک میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے داخلہ اجلاس کے موقع پر روس سمیت پانچ ممالک کے وزرائے داخلہ سے اہم ملاقاتیں کیں اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے روس، […]

ایشین گیمز میں پاکستان کی بیٹی کا تاریخ ساز کارنامہ، بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

سری لنکا میں جاری ایشین گیمز 2026 میں پاکستان کی باصلاحیت ریسلر عائشہ بلوچ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریسلنگ کے فائنل مقابلے میں بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ عائشہ بلوچ نے پورے ٹورنامنٹ کے دوران […]

تیل کی قیمت میں مزید کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.94 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 93.09 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ بھی 2.50 ڈالر سستا […]

حکومت نےموبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی ، کہاں اور کب تک ؟ جانئے تفصیلات

آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی 9 جون کو احتجاج کی کال کے پیش نظر حکومت نے ریاست میں آج سے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ حکومتی احکامات کے مطابق یہ سروسز 12 جون تک معطل رہیں گی۔ سیاحت […]

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے توانائی اور بینکنگ شعبوں سے وابستہ متعدد افراد، کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ کارروائی اس نیٹ ورک کے خلاف کی گئی ہے جو جنوبی اور مشرقی ایشیا میں […]

پیٹرول پر لیوی میں بڑا اضافہ،تفصیلات سامنے آگئیں

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق نئے مالیاتی اقدامات کے تحت پیٹرول پر عائد پٹرولیم لیوی میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت بھی بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں کمی کا فیصلہ کیا […]

خوفناک آتشزدگی، 36 بسیں جل کر خاکستر

برطانیہ کے علاقے چاڈویل میں بس ڈپو میں خوفناک آتشزدگی کے باعث 36 ڈبل ڈیکر بسیں مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئیں، جبکہ ابتدائی تحقیقات میں واقعے کو مبینہ طور پر دانستہ طور پر لگائی گئی آگ قرار دیا جا رہا ہے۔ مقامی […]

close