اگر ایران پر حملہ کیا تو ۔۔۔!!! ٹرمپ کا نیتن یاہو کو واضح پیغام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی قیادت کو واضح اشارہ دیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی یکطرفہ فوجی کارروائی میں امریکا شریک نہیں ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد امریکی صدر اور […]

پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

فرانس میں ایک افسوسناک حادثے میں پولیس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فرانس میں ایک ہیلی کاپٹر لاپتہ شخص کی تلاش […]

ایرانی وزیر خارجہ کا فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ،کیا بات چیت ہوئی ؟ جانئے

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی تازہ سکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیرخارجہ نےترک ہم منصب سےبھی ٹیلیفونک گفتگوکی اورخطےمیں جاری پیشرفت پرمشاورت کی، […]

حکومت کا قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ ، وجہ کیا ؟ جانئے تفصیلات

حکومت نے قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری کے لیے اہم تجاویز پیش کی جانی تھیں، تاہم اب اسے غیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر […]

اسرائیلی حملوں کے بعد ایران، عراق اور شام کی فضائی حدود بند ، خطے میں ہائی الرٹ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران ایران، عراق اور شام نے اپنی فضائی حدود میں پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ دمشق ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بھی عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ایران نے […]

40 ہزار گاڑیاں بلیک لسٹ، کون کونسی اور کیوں؟گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر

سندھ پولیس نے سیف سٹی منصوبے کے تحت کارروائی کرتے ہوئے شہر میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔ سندھ پولیس نے کراچی میں لگائےگئے سیف سٹی منصوبے کے تحت 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کردیا جس کے بعد یکم جولائی سے ان […]

تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت 3.13 فیصد بڑھ گئی ہے جس کے بعد امریکی تیل 93 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا […]

ورلڈ بینک کی اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں دلچسپی، 100 ملین ڈالر فنڈز کے اجراء کی منظوری

لاہور: ورلڈ بینک نے پنجاب حکومت کے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں شرکت کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا ہے، جس کے تحت 100 ملین ڈالر کے فنڈز جاری کیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت ہونے […]

7.8 شدت کازلزلہ،کئی اموات ، متعدد عمارتیں تباہ

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کے زلز لے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ جزیرہ منداناؤ کے قریب 7.8 شدت کا یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 7:40 بجے کے قریب آیا۔ خبرایجنسی کے مطابق 7.8 شدت کے […]

مہنگائی کا نیا طوفان، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں سے متعلق غریب عوام کیلئے پریشان کن خبر

شہر بھر میں سبزیوں اور پھلوں کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد نہ ہونے کے باعث شہری مہنگی اشیائے خورونوش خریدنے پر مجبور ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں متعدد سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں سرکاری نرخ نامے سے کہیں زیادہ وصول کی جا رہی ہیں۔ مارکیٹ سروے […]

خبردار!!! محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک کے موسمی خطرات سے آگاہ کر دیا

این ڈی ایم اے نے 7 تا 12 جون موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کا پیشگی جائزہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مختلف حصوں میں شدید گرمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق […]

close