ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے،محکمہ موسمیات نے آج کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ لاہور میں بھی کل بارش متوقع ہے۔ اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے […]
امریکی افواج نے اپنے جدید ترین اپاچی ہیلی کاپٹر کو گرائے جانے کے جواب میں جنوبی ایران پر رات گئے شدید فضائی اور میزائل حملے کیے ہیں۔ جس کے جواب میں تہران نے بحرین میں موجود امریکی بحری فوج کے پانچویں بیڑے (ففتھ فلیٹ) کو […]
اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) نے اپنی نئی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں دنیا بھر میں ایٹمی ہتھیاروں کی موجودہ صورتحال، پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری مقابلے اور عالمی سطح پر بڑھتے ہوئے جنگی خطرات کا تفصیلی احاطہ کیا […]
وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کی لازمی رجسٹریشن رواں ماہ شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج 2027 کی رجسٹریشن کے لیے کارآمد پاکستانی پاسپورٹ کا ہونا لازمی ہے جس کی میعاد 16 نومبر 2027 […]
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر آگئی ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق یورپی ممالک میں جون 2026 سے نئے پناہ گزین اور مائیگریشن کے معاہدے کا اطلاق شروع ہورہا ہے جس کا مقصد نظام کو تیز، منظم […]
پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی پالیسیاں عدم استحکام اور دہشتگردی کو فروغ دینے کا باعث بن رہی ہیں۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ بھارتی […]
عالمی سونے کی مارکیٹ میں منگل کے روز قیمتیں نسبتاً مستحکم رہیں ، سپاٹ گولڈ کی قیمت معمولی اضافے کے ساتھ 4,333.91 ڈالر فی اونس کے قریب رہی ۔ بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ اس وقت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے، جہاں ایک […]
گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا بل پیش کر دیا گیا تاہم مزید غور کے لیے آئندہ اجلاس تک مؤخر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں کے مالکان کے لیے ایک پریشان کن خبر سامنے آگئی ، جہاں […]
وزیر اعلیٰ پنجاب نے پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک خصوصی ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں گندم اور آٹے کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا […]
بجٹ کے اعلان سے قبل ہی سولر پینل مہنگے ہوگئے جبکہ سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد مزید مہنگے ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ کے اعلان سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ […]
عربی زبان سیکھنے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری سامنے آئی ہے، جس کے تحت اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان) نے کویت یونیورسٹی کے لینگویج ٹیچنگ سینٹر میں داخلوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی […]