اسلام آباد میں کاروباری اوقاتِ کار بڑھا دیے گئے، ضلعی انتظامیہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور کریانہ اسٹورز رات 9 بجے تک کھلے رہ سکیں گے۔ شادی ہالز، مارکیز اور تقریباتی مقامات کے لیے رات 10 بجے تک […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس سلیب میں کمی کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیب میں بڑی تبدیلیاں تجویز […]
سولر پینلز کے بعد سولر انورٹرز اور لیتھیئم بیٹریوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس کے بعد سولر سسٹم لگوانا اب خواب بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر پینلز پر مزید ٹیکس عائد کیے جانے […]
جوہانسبرگ کے قریب واقع ایک کچی آبادی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 12 افراد ہلاک جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔ جنوبی افریقی پولیس کے مطابق واقعہ رات کے وقت پیش آیا جب 10 سے زائد مسلح حملہ آوروں نے انفارمل سیٹلمنٹ (کچی آبادی) پر […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما سیمابیہ طاہر کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 17 جون تک عبوری ضمانت منظور کرلی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سیمابیہ طاہر کی گرفتاری سے بھی روک دیاہے،عدالت […]
اسلام آباد: آئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب خاندانوں کی عزت نفس اور معاشی خودمختاری کا ضامن ہے […]
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی گئی جبکہ وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگراموں کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں رواں […]
مری ایکسپریس وے پر ایک مسافر وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق 13 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیوحکام کےمطابق گاڑی اوورسپیڈ ہونے کےباعث سائڈدیوار سےجا ٹکرائی،جس کے باعث گاڑی کے انجن میں آگ بھڑک اُٹھی،سلائڈنگ دروازہ بھی لاک […]
وزیراعظم شہباز شریف سے ممبران قومی اسمبلی چودھری نصیر احمد عباس اور سعد وسیم نے الگ الگ ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ممبران قومی اسمبلی نے وزیراعظم کو اپنے حلقوں میں جاری ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ […]
پاکستان نے پاک افغان سرحدی علاقوں میں خوارج کے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 26 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں، جن میں 9 جون کو موسیٰ درہ میں وفاقی کانسٹیبلری […]
حکومت نے قومی بچت اسکیموں (نیشنل سیونگز) میں سرمایہ کاری کرنے والے شہریوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ نوٹیفکیشن کے مطابق، منافع کی […]