پاکستان نے خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سفارتی حل پر زور دیا ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ طاہرحسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان نے تمام فریقین سے جنگ بندی کی پاسداری، مذاکرات سے تنازعات کے […]
قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاجی رویے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ساتھ ہی جموں و کشمیر کے مہاجرین کی قربانیوں پر تفصیلی روشنی ڈالی […]
چین کے جنوب مغربی صوبے گوانگشی میں جمعرات کی علی الصبح ایک زور دار دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ دھماکہ صوبہ گوانگشی کے قصبے ژنگان میں رات 1 بج کر 40 منٹ پر ہوا، جو […]
اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی رکنیت موجودہ سیشن کیلئے معطل کردی گئی اور ایوان سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کے دوران اسپیکر ایاز صادق کی سخت برہمی اور […]
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر ہرجانہ کیس میں عمران خان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نظرثانی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کا حقِ دفاع […]
بھارتی فلم انڈسٹری، خصوصاً تامل سنیما، اپنے ایک عہد ساز ہدایت کار اور اداکار سے محروم ہو گئی۔ دیہی زندگی کو حقیقت پسندانہ انداز میں پردۂ سیمیں پر پیش کرنے والے نامور فلم ساز بھارتی راجہ 84 برس کی عمر میں چنئی میں انتقال کرگئے۔ […]
پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستانی ٹیم 1962ء میں ملائیشیا میں ہونے والے امردیکا کپ کے بعد پہلی بار کسی آزاد بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچی تھی۔ اس طرح 64 سال بعد پاکستان نے کسی […]
لاہور : پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ پی ایچ سی کے نام سے جعلی کالز اور پیغامات سے ہوشیار رہیں اور کسی کو بھی ذاتی نوعیت کی معلومات ہرگز فراہم نہ کریں۔ پنجاب ہیلتھ کیئر […]
پشاور اور مظفرآباد میں ہونے والی قرعہ اندازی میں متعدد خوش نصیب بانڈ ہولڈرز کروڑ پتی بن گئے۔ وفاقی وزارتِ خزانہ کے ماتحت ادارے نیشنل سیونگز (قومی بچت) کی جانب سے 25 ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے […]
کویت میں نئے اسلامی سال کے آغاز پر ایک یا دو چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ کویت کی کابینہ نے قائمقام وزیراعظم اور وزیر داخلہ شیخ فہد یوسف سعود الصباح کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں نئے اسلامی سال 1448 ہجری کے لیے سرکاری تعطیلات […]