امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو بیلسٹک میزائل رکھنے سے منع کرنا نا انصافی ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ کہہ رہا ہوں کہ اگر خطے کے دیگر ممالک جیسے سعودی […]
بے روزگار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ سیکڑوں نئی سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی پولیس (اسلام آباد پولیس) میں سیکڑوں نئی اسامیوں کی منظوری کے ساتھ ان پر بھرتیوں کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔ […]
وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے ایک اور اضافے کی تیاری شروع کر دی ہے اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست جمع کرا دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ماہ مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سینٹرل کنٹریکٹس 27-2026 کے معاوضوں کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہےکہ سینٹرل کنٹریکٹس اے، بی ، سی اور ڈی ٹریک کے تحت […]
امریکا اور ایران کے درمیان ایک عبوری معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد جمعرات کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ اس معاہدے کے تحت ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے […]
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے کاروباری برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کاکہناہے کہ کراچی پورٹ کا مالی سال 2026-27 کے لیے 5 فیصد مجوزہ ٹیرف اضافہ منجمدکردیاگیا، ٹیرف فریز ہونے سے درآمد […]
لائسنس یافتہ موبائل فون اور ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیاں جہاں چاہے آپٹیکل فائبر بچھاسکیں گی۔ قومی اسمبلی نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن تنظیم نو ترمیمی بل منظور سینیٹ میں پیش کرلیا ہے جس کے بعد یہ بل سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ ترمیمی […]
لوئر دیر میں باڈوان پل پرقائم پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا،حملے کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کانسٹیبل محمد اسماعیل شہید ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہےکہ اہلکاروں نے بھرپورجوابی کارروائی کی،جس کے بعد دہشت گرد فرار ہونے […]
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے موبائل فون خریدنے والوں کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہےکیونکہ کمپنی ایپل نے اشارہ دیا ہے کہ آنے والے مہینوں میں اس کی مشہور مصنوعات آئی فون، میک اور آئی پیڈ کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا سکتا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کچھ عرصے تک خلیج میں موجود رہے گی، جبکہ ایران کے ساتھ حتمی معاہدے کے لیے مقرر کردہ 60 دن کی مدت کوئی مشکل یا حتمی ڈیڈ لائن نہیں ہے۔ امریکی صدر نے ایران کے […]
امریکا اور ایران کے صدور نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کر دیے۔ وائٹ ہاؤس نے ایران امریکا امن معاہدے پر دستخط کی ویڈیو جاری کی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وارسائی میں عشایئے کے دوران معاہدے پر دستخط کیے، اس موقع پر […]