امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی بندرگاہوں اور ساحلی علاقوں پر عائد سمندری ناکا بندی ختم کر دی گئی ہے۔ بیان کے مطابق امریکی افواج اب ایران آنے یا وہاں سے روانہ ہونے والے بحری جہازوں کی نقل و […]
بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی ہونے والی جنرل لوکل کونسلز کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی 81 مختلف جنرل لوکل کونسلز نشستوں پر پولنگ 09 اگست 2026ء کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ […]
آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نےانتخابی شیڈول میں ترمیم کردی۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون2026 شام 5 بجے مقرر کردی ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 جون کو صبح 8 بجے سے ہوگی۔ امیدواروں کی فہرست 24 […]
چیچہ وطنی اور جڑانوالہ میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد علاقوں میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہوگئی۔ چیچہ وطنی کے علاقے تھانہ اوکانوالا بنگلہ کی حدود میں […]
دنیائےکرکٹ کےممتازصحافی قمراحمد88برس کی عمرمیں انتقال کر گئے۔ قمراحمد23اکتوبر 1937کوبھارتی ریاست اترپردیش میں پیدا ہوئے،انہیں 450 سےزائد ٹیسٹ میچزکورکرنےکا منفرد اعزازحاصل تھا،قمراحمدنے400سےزائدٹیسٹ، 600ون ڈےاورکئی آئی سی سی ایونٹس کی کوریج کی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سینئر اسپورٹس صحافی قمر احمد کے انتقال پر گہرے […]
وفاقی آئینی عدالت نے کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے اہم حکم جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ مستقل نوعیت کے کام کیلیے کنٹریکٹ پر تعیناتیاں غیر آئینی تصور ہوں گی، ملازمین کی مستقلی کی بنیاد برابری کا اصول اور بنیادی آئینی حقوق ہیں۔ وفاقی آئینی […]
وزیراعظم شہبازشریف نے کفایت شعاری اقدامات میں 30 جون تک توسیع کی منظوری دیدی۔ خصوصی کمیٹی کی سفارش پر وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری گاڑیوں میں ایندھن کےاستعمال میں 50 فیصد کمی میں […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں مسلسل تین دن اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے […]
ریسٹورنٹس میں ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ، موبائل والٹ اور کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ پنجاب حکومت نے فنانس بل 2026 میں ڈیجیٹل ذرائع سے کی جانے والی ریسٹورنٹ ادائیگیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 5 […]
بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں بلوچستان گرینڈ الائنس نے صوبہ بھر کے سرکاری اداروں اور تعلیمی مراکز میں غیر معینہ مدت کے لیے تالا بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے بعد مختلف اضلاع میں سرکاری دفاتر اور تعلیمی […]
پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017سے اب تک وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017 سے اب تک پروازوں، ایندھن، مرمت اور عملے کا مکمل ریکارڈ 10 روز میں طلب کرلیاہے۔ کمیشن […]