ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالر قرض کی منظوری

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے، جو انشورنس سیکٹر میں اصلاحات اور انشورنس کوریج میں اضافے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔   اے ڈی بی کے مطابق اس پروگرام کا […]

آزاد کشمیر انتخابات , ن لیگ کا 37 حلقوں کے امیدواروں کا اعلان

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ایل اے-02 چکسواری سے عظیم بخش چوہدری، ایل اے-03 میرپور […]

طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر لاریڈو میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک  ہوگیا تاہم شہریوں کے بروقت ردعمل نے کئی مسافروں کو بچالیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں 6 […]

مودی سے ملاقات ، بھارت پر حملہ، امریکہ پر حملہ؟ ٹرمپ رنگ بدلنے لگا

فرانس میں جاری جی سیون سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر امریکی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات ہوئی۔ امریکی صدر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں نریندر مودی ہاتھ میں پرچی تھامے بیٹھے رہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے۔ اسلام آباد سیشن کورٹ نےریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے  کے کیس میں عدم حاضری پر سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکےانہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا […]

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان کے نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی اور دیگر ملزمان کے مالیاتی نیٹ ورک کے بارے میں اہم انکشافات منظر عام پر آگئے۔ ذرائع کے مطابق پنکی اور اس کے گروپ کے زیرِاستعمال 30 بینک اکاؤنٹس میں 2020 سے 2026 کے دوران بھاری مالیت کی ٹرانزیکشنز کی […]

پیٹرول کی قیمت میں کمی ! وفاقی وزیر نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

 وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کے حوالے سے عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک پہنچانے کے لیے فارمولا تیار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام […]

تاریخ میں پہلی مرتبہ محرم الحرام سے متعلق خصوصی ایپ تیار

اسلام آباد کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خصوصی ایپ “محفوظ محرم” تیار،ایپ کے ذریعے شہری کسی مشتبہ شخص،مشکوک سرگرمی یا نامکمل حفاظتی انتظامات کی اطلاع دےسکیں گے۔ اسلام آبادمیں محرم الحرام کےدوران سیکیورٹی ودیگرانتظامات سےمتعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئےوفاقی وزیرداخلہ نےجلوسوں اور مجالس […]

وزیراعظم شہباز شریف نے ‘اسلام آباد مفاہمتی یادداشت’ پر بطور ثالث دستخط کردیئے

وزیراعظم شہباز شریف نےاسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کردیئے، وہ آج کل ہونے والی تقریب میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی تاریخی ‘اسلام آباد مفاہمتی […]

ٹرمپ نیتن یاہو سے ناراض؟ خفیہ فون کالز کی حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان حالیہ مہینوں میں ہونے والی فون کالز پہلے کے مقابلے میں زیادہ تلخ اور کشیدہ ہو گئی ہیں۔   رپورٹ کے […]

close