وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ 50 ہزار سے لے کر 1 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ حاصل کرنے والوں پر صرف 1 فیصد ٹیکس عائد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
امریکی میڈیا ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کا باضابطہ متن سامنے لے آیا۔امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق ایک سینیئر امریکی عہدیدار نے 14 نکات پر مشتمل اس دستاویز کو پڑھ کر سنایا جس میں آبنائے ہرمز […]
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں سو فیصد اضافہ کردیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلیٹی الاؤنس کی منظوری دے دی، یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ گریڈ 1 سے 6 تک کا الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر […]
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت یوسفزئی کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں 3 […]
باغوں کے شہر لاہور میں آج بادلوں کی موجودگی نہ ہونے کے برابر ہے اور صاف آسمان کے باعث سورج کی تیز کرنیں گرمی کی شدت میں اضافہ کر رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر میں بارش کے امکانات نہایت کم ہیں۔ لاہور […]
سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 200 روپے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےون ڈے کرکٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔ نئی آئی سی سی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کےمایہ ناز بیٹر ڈیرل مچل بدستور بیٹنگ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔ تازہ رینکنگ کے مطابق بھارتی اسٹاربیٹر ویرات کوہلی دوسرے نمبر پرہیں […]
اسلام آباد وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے 5 اور 10 مرلہ کے گھر خریدنے والے شہریوں کے لیے ٹیکسوں میں واضح کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر […]
سندھ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 7 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز سندھ کابینہ کے سامنے رکھ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے […]
اسلام آباد : بجلی بلوں میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے نیا اور آسان فارمیٹ متعارف کردیا گیا ، جس سے صارفین کے لیے بل سمجھنا مزید آسان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین کی طویل المدتی شکایات کا ازالہ کرتے ہوئے ملک بھر میں بجلی […]
ایران امریکا معاہدے کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایران اور امریکا میں امن معاہدے کے بعد عالمی اور ملکی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا […]