خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پہلا بجٹ ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے جس کا حجم 385 ارب روپے سے زائد ہے جبکہ دوسرے مکمل سالانہ بجٹ کی کل مالیت […]

امریکا ایران معاہدہ ، روسی حکومت اور میڈیا نے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا

روسی حکومت اور میڈیا نے امریکا ایران معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کو عالمی امن کا ضامن قرار دے دیا۔ روسی خبر رساں ایجنسی ٹاس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے […]

موٹروے پر سفر کرنے والے ہو جائیں خبردار ! اہم پابندی لگا دی گئی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات رکھنا لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثات کے دوران آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش […]

آڈیو لیک کیس ، علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف مل گیا

آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ منسوخ کردیئے گئے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال سپرا نے علی امین گنڈاپور کے خلاف  آڈیو لیک کیس میں جاری وارنٹ سے متعلق سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]

ملک گیر مظاہروں کا اعلان

 امیر جماعت اسلامی نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمان نے  ایکس پر بیان  دیا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے جمعہ 19 جون کو ملک گیر مظاہرے کیے جائیں گے، جماعت […]

اہم خبر ، سکولوں میں نیا ٹائم ٹیبل نافذ

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں نیا معیاری ٹائم ٹیبل نافذ کر دیا ہے، جس کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق جماعت اول سے بارہویں تک کے طلبہ کے لیے موسم گرما اور سرما میں یکساں […]

ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی ،گرمی سے ستائے پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر

محکمہ موسمیات نے آج سے 20 جون تک ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے جب کہ کراچی میں بھی طوفان اور بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہونے کے لیے تیار ہے، محکمہ موسمیات نے 16 […]

جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے آئی ہاسپٹل کی تعمیر شروع، لاہور کے الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال میں 20 جدید ترین آپریشن تھیٹرز ہوں گےِ ، جنرل رحمت خان

الشفا ٹرسٹ آئی ہاسپٹل نے لاہور میں ایشیاء کے جدید ترین ہسپتال کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جو کروڑوں افراد کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کرے گا۔ صدر الشفا ٹرسٹ میجر جنرل (ریٹائرڈ) رحمت خان نے اس منصوبے کو ٹرسٹ کے […]

نابالغ بچے کے نان نفقہ اور وراثتی حقوق پر عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ بچوں کے نان نفقہ اور وراثتی حقوق سے متعلق ایک اہم فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ والدین کسی بھی سمجھوتے یا معاہدے کے ذریعے نابالغ بچوں کے قانونی حقوق ختم نہیں کر سکتے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے پانچ […]

close