وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور وزیر پیٹرولیم واضح ہیں جیسے قیمتیں کم ہوں گی عوام کو فائدہ پہنچائیں گے، حکومت کی جانب سے 130ارب روپے اور ٹارگٹڈ سبسڈی بھی دی جارہی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]
سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ میری وزیراعلٰی کے پی سہیل آفریدی سے بات ہو گئی ہے آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہےآپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش […]
ادریس عرف کوڈو کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ایک مخصوص علاقے میں متعدد جرائم کی وارداتوں میں ملوث تھا۔ ترجمان ڈولفن فورس کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران ملزم کو شالیمار روڈ سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس کا […]
سندر،مراکہ میں5سالہ بچہ گٹرمیں گرکرجاں بحق ہوگیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ریسکیوذرائع کے مطابق حسن عامرگلی میں کھیلتےہوئےگٹرمیں گرا،بچےکوگٹرسےنکالالیکن جانبرنہ ہوسکا۔بچےکی میت متعلقہ پولیس کےحوالےکردی۔ ایس پی صدر نےکہا سندرمیں5سالہ بچہ گٹرمیں گرکرجاں بحق،پولیس تحقیقات میں مصروف ہے […]
محکمہ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران امن و امان اور سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 17 جون سے 26 جون تک پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل رہے گی۔ ترجمان […]
میٹا کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی دوڑ میں برقرار رہنے اور صارفین کی انگیج منٹ بڑھانے کے لیے فیس بک میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں فیس بک کے لیے نئے […]
سندھ بھر میں خسرہ کی وبا پھیل گئی، خسرہ سے سندھ میں 53 بچے انتقال کرگئے، جبکہ صوبے میں 2 ہزار سے زائد بچے خسرہ کا شکار ہیں، اسپتالوں میں درجنوں بچے داخل کرا دیئے گئے۔ رپورٹ کے مطبق رواں برس سندھ میں سندھ میں […]
ٹک ٹاک کی وجہ سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونے کی بنیاد پر عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل بینچ نے […]
محکمہ خزانہ کے بجٹ ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ کے بجٹ ملازمین کو ریلیف دینے کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کی سمری تیار کر لی گئی […]
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف قانونی اور انتظامی امور سے متعلق اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے چاراہم قانونی بلزکی منظوری دے دی،منظور کیےجانے والے بلزمیں کیریج بائی ایئر بل اور مالی ذمہ داری و قرضوں کی حدود […]
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے غیر معمولی ڈیٹا مل گیا۔ این سی سی آئی اے سے کرائی گئی پنکی کے فون کی فرانزک رپورٹ تفتیشی افسر کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی کے موبائل […]