عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں،پاکستان میں بھی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 42 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی […]
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کو انگلینڈ کی معروف دی ہنڈریڈ لیگ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئیں۔ آل راؤنڈر فاطمہ ثناء کو برمنگھم فینکس نے وائلڈ کارڈ […]
پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق […]
سوئس وزارت خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان آج برگن اسٹاک ریزورٹ میں ہونے والے مذاکرات منسوخ ہونے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے مشہور برگن اسٹاک ریزورٹ میں امریکا اور ایران کے درمیان آج ہونے والے ابتدائی مذاکرات آخری لمحات میں […]
آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری ہوگیا ۔ مشترکہ اعلامیہ میں پاکستان سمیت مصر،ترکیہ، انڈونیشیا، اردن ، قطر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ شامل ہیں ۔ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے […]
امریکی سپریم کورٹ نے بعض چرس استعمال کرنے والوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی جس کے بعد وفاق کی جانب سے عائد پابندی خود بخود محدود ہوگئی۔ امریکی سپریم کورٹ نے ایک متفقہ (9-0) فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صرف اس بنیاد پر […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سائبر فراڈ سے بچاؤ کےلیے ڈیجیٹل سیکیورٹی بہتر بنانے کیلئے ایڈوائزری جاری کردی۔ پی ٹی اے ایڈوائزری میں صارفین کو آن لائن اکاؤنٹس کے تحفظ کے لیے مضبوط اور منفرد پاس ورڈز استعمال کرنے کی تاکید کی […]
گروپ 7 (جی سیون) سمٹ میں نریندر مودی کی شرکت خود بھارت ہی کے لیے بدنامی کا سبب بن گئی۔ خود کو عالمی رہنما کے طور پر پیش کرنے والے مودی کو امریکی صدر سے ملاقات مہنگی پڑ گئی ۔ بھارت میں طویل ترین مدت […]
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھانا کی مسلح افواج […]
سینیٹ نے کئی تجاویز سمیت بجٹ سفارشات منظور کر لیں۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سلیم مانڈوی والا نے بجٹ تجاویز سینیٹ میں پیش کی، سینیٹ نے تجویز کیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے، وفاقی ملازمین اور پنشنرز […]