بیڈفورڈ کے جنوب میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ برطانوی ٹرانسپورٹ پولیس کے مطابق ٹرینوں کے تصادم کے بعد جائے حادثہ پر فائر بریگیڈ، ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کو طلب کر لیا گیا ہے۔ حادثے کے باعث لوٹن اور بیڈفورڈ کے درمیان تمام ریلوے […]
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد حکومت نے ملک میں لگی کئی سخت پابندیاں اور کفایت شعاری کے اقدامات واپس لے لیے ہیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول […]
خیبر پختونخوا کے شہر بنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں سڑک کنارے ہونے والے دو مختلف بم دھماکوں میں سات افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر […]
پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد حکومت نے لیوی کی شرح میں ردوبدل کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی 40 روپے 49 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول پر لیوی کی شرح 66 روپے 25 پیسے فی لیٹر […]
سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں خفیہ معلومات پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے انتہائی سفاک اور مطلوب ترین دہشت گرد جاوید علی خان عرف سواتی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق […]
کلرکس بار ایسوسی ایشن لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، جس میں 3950 ووٹرز اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ انتخابات میں پانچ اہم عہدوں کے لیے 10 امیدوار میدان میں ہیں اور مختلف گروپوں کے […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے باوجود کوئٹہ میں عوام کو فوری ریلیف میسر نہ آ سکا، اور متعدد پیٹرول پمپس بند ہونے کی اطلاعات سامنے آ گئی ہیں۔ شہریوں کو سستے ایندھن کا فائدہ پہنچنے سے قبل ہی سپلائی اور انتظامی مسائل […]
مہنگائی کی بڑھتی ہوئی لہر نے کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے باعث روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیاء عام شہری کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔ چاول، چینی، گھی، آئل اور سرف جیسی ضروری اشیاء کی […]
محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر کے غیر رسمی تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 30 جون تک بڑھا دی ہیں۔ محکمہ کی جانب سے جاری فیصلے کے مطابق اب تعلیمی سرگرمیاں یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ […]
ملکی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا 14 ہزار 900 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 38 ہزار 36 روپے کی سطح پر آ گیا۔ آل پاکستان جیمزاینڈ […]
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک لوگ بجٹ سےفوری متاثر ہوتے ہیں، سرکاری ملازمین، […]