ٹیکس ادائیگی! نان فائلرز کے لیے ایف بی آر کا نیا فارمولا سامنے آگیا

قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز سے ٹیکس ادائیگی کے لیے ایف بی آر کا نیا فارمولا مسترد کردیا ، جس کے تحت گزشتہ 3 سال میں سب سے زیادہ ادا کیا گیا ٹیکس نئے حساب کا حصہ بنے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی […]

پاکستانیوں کیلئے اہم خبر ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان ، اب قیمتیں کیا ؟ جانئے

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا ہے۔   وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 74 اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے […]

امریکی کارروائی، کشتی تباہ

امریکی فوج نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک مبینہ منشیات سمگلنگ میں ملوث کشتی کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں کشتی میں سوار  3 افراد ہلاک ہو گئے۔ ’’شنہوا‘‘ کے مطابق امریکی جنوبی کمان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم’’ ایکس‘‘ […]

سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ق میں شامل

سابق وفاقی وزیر سینیٹر نیلو فر بختیار دوبارہ مسلم لیگ ق میں شامل ہو گئیں۔ ذرائع کے  مطابق چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں  پارٹی قیادت کی جانب سے نیلو فر بختیار کا پرتپاک خیرمقدم کیا گیا۔ چودھری […]

خبردار!!! گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کر دیا گیا

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔   پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 22 جون کے دوران اپر و لوئر چترال، سوات، […]

پاک فضائیہ نےطالبان حکومت کے ڈرون کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش بری طرح ناکام بنا دی

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کی جانب سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ”آئی ایس کے پی“ کے ٹھکانوں کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنانے کے دعووٴں کو مسترد کردیا۔   اپنے فیکٹ چیک اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں وفاقی وزارت اطلاعات […]

سوئٹزرلینڈ میں ایران۔امریکا مذاکرات کیوں منسوخ ہوئے؟ اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاک ایران سفارتی مذاکرات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے انتہائی اہم تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ محرم الحرام کی آمد کی […]

ایران امریکا معاہدہ؛ قومی اسمبلی میں عالمی امن میں پاکستان کے مصالحانہ کردار پر متفقہ قرارداد منظور

قومی اسمبلی نے عالمی امن کے فروغ اور پاکستان کے مصالحانہ کردار پر اظہارِ تشکر کی متفقہ قرارداد منظور کر لی جسے  وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا۔ قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر […]

عدالت کا بڑا فیصلہ، گلوکارہ پر ملک چھوڑنے اور فنی سرگرمیوں پر پابندی عائد

 ایران کی ایک عدالت نے گلوکارہ پرستو احمدی اور کاروان سرائے کنسرٹ کے مزید آٹھ ارکان کو 74 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان پر دو سال کے لیے ملک چھوڑنے اور فن سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے پر […]

اب پراپرٹی کی فروخت پر کون سا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

وراثت میں ملنے والی پراپرٹی (جائیداد) کی فروخت پر ٹیکس کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سید نوید قمر کی زیرِ صدارت ہوا جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے […]

نادرا میں ب فارم کی تجدید کب اور کیسے کروائیں؟ طریقہ جانیے

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کہنا ہے کہ ب فارم بروقت بنوائیں اور میعاد ختم ہونے پر تجدید لازمی کروائیں۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا کہ بچے کی پیدائش کے 30 دن کے اندر یونین […]

close