انا للہ و انا الیہ راجعون ، گٹر میں گرنے سے 2بچیاں جاںبحق

*ڈیرہ مراد جمالی میں افسوسناک واقعہ، 2 بچیاں گٹر میں گر کر جاں بحق*

 

ڈیرہ مراد جمالی میں ایک ہی خاندان کی دو بچیاں گٹر میں گر کر جاں بحق ہو گئیں۔

 

پولیس کے مطابق ایریگیشن کالونی کی رہائشی 5 سالہ اور 3 سالہ بچیاں گھر کے باہر کھیل رہی تھیں کہ کھیل کے دوران کھلے گٹر میں گر گئیں اور جاں بحق ہو گئیں۔