ایران کی فضائی پابندیوں کا جواب فوجی کارروائی سے دینے کی خبروں کی تردید

بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض غیر قانونی طور پر عائد کی گئی فضائی پابندیوں کو ختم کرانے کے لیے متعلقہ ممالک کے ساتھ سنجیدگی سے مذاکرات جاری ہیں۔ بیان کے مطابق اگر ضرورت پڑی تو مخصوص ہوائی اڈوں کے خلاف مختلف غیر فوجی جوابی اقدامات اختیار کیے جا سکتے ہیں، تاہم امید ہے کہ صورتحال اس نہج تک نہیں پہنچے گی۔