لوڈشیڈنگ کا نیا طوفان؟ پاور ڈویژن نے وارننگ دے دی

پاور ڈویژن نے  پیٹرولیم ڈویژن کو خط لکھ کر خبردارکیا ہےکہ بجلی کی طلب  تیزی  سے بڑھنے لگی ہے،  جلد ایل این جی کے 4 کارگوز درکار ہیں ورنہ ڈیزل کے استعمال سے بجلی مہنگی اورلوڈ شیڈنگ مزید بڑھ سکتی ہے۔   ذرائع کے مطابق […]

بجلی بحران سے بچنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

بجلی بحران سے بچنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ   ملک میں شدید گرمی اور بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات نے حکومت کو ہنگامی فیصلے کرنے پر مجبور کر دیا ہے، جس کے تحت بجلی کے بحران سے بچنے کے لیے فوری اقدامات شروع کر […]

طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔   غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے میں گرنے والے طیارے کی […]

موسم کیسا رہے گا ؟ اہم خبر آ گئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب بھر میں موسم خشک،میدانی علاقوں میں گرمی رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔   محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک،دوپہر کے بعد تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے،خیبرپختونخوا بھر میں بھی موسم خشک رہنے کا امکان […]

فیکٹری میں خوفناک دھماکا ، بڑا جانی نقصان

بھارتی ریاست تامل ناڈو کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں  17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔   بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں کم از کم 6 سے زائد زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،فائر سروسز کی متعدد گاڑیوں نے […]

سکولوں کی چھٹی کے اوقات میں سخت ہدایات جاری

ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں طلبا کی حفاظت کے لیے اسکول چھٹی کے اوقات میں سخت ہدایات جاری کر دیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے شہر کے تمام اسکولوں میں طلبا کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے چھٹی کے وقت ہر طالب علم کی […]

خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔ ڈبلیوٹی آئی کروڈکی قیمت میں 5.91 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 89.76 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح برینٹ کروڈ آئل کی قیمت […]

جعلی کالز اور ایس ایم ایس سے ہوشیار ، پی ٹی اے کی جانب سےخبردار کر دیا گیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے جعلی کالز اور ایس ایم ایس کے حوالے سے شہریوں کو خبردار کر دیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اسکیمرز ذاتی معلومات چوری کرنے کیلیے خود کو پی ٹی اے، بینک یا کورئیر سروسز کا نمائندہ ظاہر کرتے […]

اسرائیلی فوج نے لبنان کے زیرِ قبضہ علاقوں پر کنٹرول کا نقشہ جاری کردیا

اسرائیلی فوج نے لبنان میں زبردستی خالی کرائے گئے درجنوں سرحدی دیہاتوں کا نقشہ جاری کرتے ہوئے انہیں نام نہاد ’بفرزون‘ قرار دیا ہے۔ یہ اقدام حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے چند روز بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے سرحد پر […]

امریکی نیوی کا ایرانی بحری جہاز پر میزائل حملہ، مذاکرات پر سوال اُٹھ گئے

امریکی نیوی نے خلیج عمان میں ایرانی پرچم تلے رجسٹرڈ ایک بڑے تجارتی جہاز ’ایم وی توسکا‘ پر حملہ کر کے اسے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اس کارروائی کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ […]

وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین ،ہلچل مچ گئی

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹ کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیئے۔ جس میں اثاثوں کے اعلان، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ملازمین کے یہ قواعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے سول […]

close