محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں موسم اوربارش کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری ریکارڈ کی گئی ہے۔خیبر پختونخوا میں سوات، کرک، ملاکنڈ، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں بارش […]
سادہ روٹی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا مہنگائی کا جن بے قابوہوگیااور سادہ روٹی کی قیمت میں 6 روپے اضافہ ہوگیا ۔ لاہورمیں تندوروں سے روٹی غائب ہوگئی اور جہاں روٹی دستیاب ہے وہاں 14 کی جگہ 20 روپے میں فروخت کی […]
حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تیاری شروع کر دی ہے، اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں پٹرول بھی سستا کر دیا جائے گا۔ حکام کے مطابق عالمی منڈی […]
آٹے کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ پنجاب بھر میں گندم کی کٹائی کا سیزن شروع ہو گیا ہے، تاہم دوسری جانب آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافے نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سیزن کے لیے گندم […]
روس نے ایران سے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی پیشکش کردی اور کہا ہے کہ 2015 میں ایران کی درخواست پر روس نے پہلے ہی افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی تھی، اور اب بھی ہم اس کے لیے تیار […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان زمبابوے ویمن سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ سری لنکا کی نمالی پریرا وائٹ بال سیریزمیں فیلڈ امپائر کے فرائض انجام دیں گی، کامران چوہدری ون ڈے سیریز میں میچ ریفری جبکہ علی نقوی […]
یمن کے حوثیوں نے آبنائے باب المندب بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ اس حوالے سے صنعا میں حوثی حکومت کے نائب وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے قیام میں رکاوٹیں ڈالنا بند کریں۔ دوسری جانب یمنی تنظیم […]
خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں کانگو وائرس سے بچاؤ کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں عید قربان سے پہلےکانگووائرس سے بچاؤ کیلئے اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے،اسپتالوں کومشتبہ کانگو کیسز کےسیمپلز پبلک ہیلتھ لیب بھیجنے کی ہدایت […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان نے مسلسل سات میچز میں ناکامی اور ٹیم کے پلے آف کی دوڑ سے باہر ہونے کی اصل وجہ بیان کر دی۔ لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو جعلی اور غیر قانونی سمز کے اجرا سے بچنے کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ پی ٹی اے کے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ شہری چوک چوراہوں یا […]
اسلام آباد کی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے 20 اور 21 اپریل کو ہونے والے مڈٹرم امتحانات ملتوی کر دیئے گئے۔ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی 20 سے 24 اپریل تک تمام کلاسز بھی آن لائن ہوں گی۔ اس کے علاوہ راولپنڈی کی بارانی یونیورسٹی […]