امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے متوقع دور کے سلسلے میں جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں غیر ملکی وفود کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری […]
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور سینیئر مذاکرات کار باقر قالیباف نے واشنگٹن کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا مکمل کنٹرول برقرار ہے اور امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ایک بھونڈا اور جاہلانہ فیصلہ […]
آبنائے ہرمز کی صورتحال میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آنے والی تبدیلیوں نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ کل تک یہ تاثر عام تھا کہ شاید ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ بندی کی مدت ختم ہونے سے پہلے بحری […]
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو دو ارب ڈالر قرض واپس کر دیا ہے جس کی تصدیق اسٹیٹ بینک نے کر دی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو تئیس اپریل کو مزید ڈیڑھ ارب ڈالر کی ادائیگی بھی کرنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف تین ممالک کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچے، جہاں ان کی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ غیر ملکی دورے […]
مفت موبائل فون سم کی آڑ میں جعلی سم کارڈز کے دھندے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی سمز کے اجرا سے بچنے کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ ہدایت نامے میں کہا […]
راولپنڈی میں جی ٹی روڈ پر وزیر آباد بائی پاس کے قریب ایک مسافر بس میں اچانک آگ لگ گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، اور یہ بس لاہور سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ واقعے کی اطلاع […]
خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارشوں کے باعث فلیش فلڈ کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق سوات، دیر اپر و لوئر اور چترال […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں، جس کے بعد پاکستان میں لائٹ ڈیزل اور جیٹ فیول کی قیمتوں میں بھی کمی کر دی […]
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک دن کی کمی کے بعد آج دوبارہ بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی تولہ سونا 4500 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3858 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے آغاز کے بعد توانائی […]