ایران میں فضائی سرگرمیاں بحال، بڑے شہروں کے ہوائی اڈے کھل گئے

ایران میں کشیدگی کے بعد بند کیے گئے فضائی راستوں اور ہوائی اڈوں کو مرحلہ وار دوبارہ کھولنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ملک کے چھ اہم ہوائی اڈوں پر آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔ ایسوسی ایشن آف ایرانی ائر […]

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز دوبارہ بند ، تجارتی جہازوں پر فائرنگ کی اطلاعات

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی مشترکہ فوجی کمانڈ نے امریکی بحریہ کی ناکہ بندی کو قزاقی اور وعدہ خلافی قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول دوبارہ سخت کر دیا گیا ہے۔ ہفتے کے روز اس اہم بحری راستے سے گزرنے والے […]

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ، سابق کرکٹر آئی سی یو میں داخل،حالت تشویشناک

افغانستان کے سابق کرکٹر شاپور زدران ایک سنگین طبی پیچیدگی کے باعث اسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ 38 سالہ شاپور زدران کی طبی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے بھی سوشل میڈیا پر ان کی […]

پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات

سعودی وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں ہونے والے ایک اہم چار فریقی اجلاس میں شرکت کی۔ اس اجلاس میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان اور مصر کے […]

آبنائے ہرمز کن شرائط پر کھولی گئی؟ ایرانی میڈیا تفصیلات سامنے لے آیا

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے تین سخت شرائط کے تحت آبنائے ہرمز کو صرف عالمی تجارتی جہازوں کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا ہے، تاہم خبردار کیا گیا ہے کہ اگر امریکا نے بحری ناکہ بندی جاری رکھی تو اسے جنگ بندی […]

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ، قومی ٹیم اسکواڈ کا اعلان ، کون کون شامل ؟ جانئے

بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں شان مسعود بدستور کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں چند نئے کھلاڑیوں کو بھی […]

سیاستدانوں اور اعلیٰ حکام کی شامت آگئی ،آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کر دیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گورننس میں بہتری اور کرپشن کا خاتمہ آئی ایم ایف کا نہیں بلکہ حکومت پاکستان کا اپنا ایجنڈا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدعنوانی کے خاتمے کا مشن حکومت پاکستان کا ہے اور اس مقصد کے لیے […]

حکومت کا عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان

وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 21 روپے 34 پیسے فی لیٹر […]

close