انا للہ و انا الیہ راجعون ، افسوسناک حادثہ پیش آگیا

ساہیوال کی تحصیل کمیر میں ٹریفک حادثے کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تھانہ کمیر کی حدود میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر کچل دیا۔ عینی شاہدین […]

ایران افزودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کرےگا یا نہیں ؟ اصل خبر سامنے آگئی

ایران نے افزودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کرنے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ افزودہ یورینیم کو امریکہ منتقل کرنا کبھی بھی ایران کے لیے ایک آپشن نہیں رہا۔ انہوں […]

امتحان میں فیل طلبا کو کوئلے کی کان میں بھیجنے کا فیصلہ

شمالی کوریا میں تعلیمی سال 2026 کے آغاز پر متعارف کرائے گئے نئے انتخابی مضمون کے نتیجے میں طلبا کی بڑی تعداد کے فیل ہونے کے بعد حکمران جماعت ورکرز پارٹی آف کوریا نے سینئر مڈل اسکولوں کے نظام کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ […]

شہریت قوانین میں اہم ترامیم متعارف

اہم خلیجی ملک کویت نے شہریت سے متعلق قوانین میں بڑی ترامیم متعارف کرا دی ہیں، جبکہ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں ان نئے قواعد کی تفصیلات بھی بیان کی گئی ہیں۔ نئے قوانین کے مطابق کویتی الاصل […]

ترک صدر نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا کریڈٹ پاکستان کے نام کردیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کا کریڈٹ پاکستان کے نام کر دیا ہے۔ انطالیہ ڈپلومیسی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کی کوششوں کے باعث خطے میں جنگ رک سکی۔ انہوں نے مزید […]

اسلام آباد، پنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات، ہنگو، شمالی وزیرستان اور چترال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 199 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ پیما […]

ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی ،کتنی ؟وزیر اعظم نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کمی کی منظوری دی ہے جس کے بعد نئی قیمت 353.43 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔ شہباز شریف کا […]

‏فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تہران کی ایک اور بڑی کامیابی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تہران کی ایک اور بڑی کامیابی سامنے آگئی ۔ لبنان اسرائیل جنگ بندی کے بعد امریکا ایران معاہدے میں دوسری سب سے بڑی رکاوٹ بھی دور ہوگئی ، ایران نے جنگ بندی کے دوران آبنائے ہرمز کھول دیا۔ […]

ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان: تیل کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی آگئی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ کمی ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے سے متعلق خبروں کے بعد سامنے آئی۔ عالمی مارکیٹ میں سپلائی کے خدشات میں واضح کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ امریکا […]

close