سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

سرکاری ملکیتی اداروں کے 1 ہزار ارب روپے سنگل ٹریژی اکاؤنٹ سے باہر ہونے کا انکشاف سامنے آیا، کمیٹی ارکان نے اسے قومی خزانے کے ساتھ سنگین مذاق قرار دے دیا۔   تفصیلات کے مطابق سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ […]

پاکستانی حجاج کی پہلی پرواز کب روانہ ہوگی ؟ تاریخ سامنے آ گئی

پاکستانی حجاج کی پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی ، حجاج کے لیے رہائش، کھانے اور ٹرانسپورٹ کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔   تفصیلات کے مطابق پاکستان سے حج 2026 کے لیے حجاج کرام کی روانگی کا باقاعدہ آغاز 18 اپریل سے ہو رہا […]

گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کی سنی گئی! اچھی خبر

وفاقی دارلحکومت کے مختلف سیکٹرز میں پراپرٹی کے سرکاری ریٹس میں 33 فیصد تک کمی ہو گئی۔   وفاقی دارالحکومت میں گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کی سنی گئی ، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس وصولی کے لیے اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں […]

آٹے کی قیمت میں ہوشربااضافہ

گندم اب بھی سستی مگر آٹے کی قیمتوں میں کمی نہ آ سکی ۔ رواں سال گندم کی سرکاری قیمت 3500 روپے فی من مقررکی گئی تھی لیکن نجی کمپنیوں کے آٹے کی قیمت گندم کے مقابلے دوگنا ہو گئی ہے۔ نجی کمپنیاں فی من […]

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستانی معاشی ترقی کی شرح میں کمی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ آئی ایم ایف کی ریجنل اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پاکستان کی جی […]

بھارت کو امریکہ کی جانب سے ایک اور بڑا جھٹکا

امریکہ  نے بھارت کو روسی تیل خریدنے کے لیے دی گئی پابندیوں میں رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔   بھارتی جریدے کے مطابق امریکی رعایت کے بعد بھارتی ریفائنریوں نے 3کروڑ بیرل روسی تیل کے آرڈرز دے رکھے ہیں۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے […]

تعلیمی اصلاحات کا بڑا پیکج، گوگل کا طلبہ کے لیے بڑا اعلان

گوگل کی جانب سے پنجاب میں طلبہ کے لیے اہم اعلان کردیا گیا۔   وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول اور ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے پراجیکٹس پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، جس میں طلبہ کی فلاح اور تعلیمی […]

مسلم لیگ (ق )کا اہم فیصلہ

مسلم لیگ (ق) نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا، جس میں چودھری شافع حسین، ڈاکٹر امجد، صدر پنجاب ملک ثمین خان اور دیگر […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

انڈونیشیا کے جزیرے بورنیو میں ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو اور تفتیشی کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک […]

امریکی ناکہ بندی: پاکستانی تیل بردار ٹینکر ’شالامار‘ آبنائے ہرمز سے نکل گیا

پاکستانی پرچم بردار آئل ٹینکر’شالامار‘ متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر آبنائے ہرمز کے راستے خلیج سے باہر نکل گیا ہے۔ شپنگ ڈیٹا کے مطابق ٹینکر اب کراچی کی جانب روانہ ہے جہاں 19 اپریل کو اس کا کارگو اتارے جانے کا امکان […]

close