خبردار !!! واٹس ایپ پر پھیجا گیا یہ نوٹس ہر گزنہ کھولیں، ماہرین نے وارننگ دیدی

ایران جنگ کے تناظر میں دنیا بھر میں توانائی بحران اور سمارٹ لاک ڈاؤن جیسے اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے، اسی صورتحال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سائبر جرائم پیشہ عناصر بھی متحرک ہو گئے ہیں۔ اس صورتحال سے فائدہ اٹھانے کے لیے ہیکرز […]

وزیراعظم شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ عزت مآب حاقان فیدان نے انطالیہ میں ملاقات کی. وزیرِ اعظم ترکیہ کے سرکاری دورے پر آج انطالیہ پہنچے ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور معاون خصوصی سید طارق فاطمی بھی […]

ٹرمپ ایران آئیں گے یا نہیں ؟ بڑی خبر دیدی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بہت قریب ہے اور تہران بیشتر نکات پر رضامند ہو چکا ہے، ایران کے ساتھ اسی ہفتے کے آخر میں مذاکرات ہوسکتے ہیں، ڈیل ہوئی تو اسلام آباد […]

گیس بحران، سلنڈر قیمتیں آسمان چھونے لگیں ، موجودہ قیمتیں کیا ؟ جانئے

کراچی میں گیس کے بحران کے باعث سلنڈر کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ کراچی میں گیس کی بندش میں شدت کے بعد لوگوں نے گیس سلنڈر کی دکانوں کا رخ کیا مگر وہاں قیمتیں سن کر شہریوں کے ہوش اُڑ گئے۔ طویل […]

آسان اقساط پر ای بائیکس! ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی ای بائیک پراجیکٹ شروع کرنے کی منظوری دے دی، جس سے ملازمین کو آسان اقساط پر برقی بائیکس مل سکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ٹرانسپورٹ سیکٹر سے متعلق […]

ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات کا احوال سامنے آ گیا

 ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایرانی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر مسعود پزشکیان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اس […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں ایک بڑی سفارتی کامیابی کا دعویٰ کرتے ہوئے اسرائیل اور لبنان کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق اس جنگ بندی کا اطلاق امریکی وقت کے مطابق آج شام […]

گیس مہنگی ؟؟؟ صارفین کیلئے بری خبر

ملک میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، کیوں کہ سوئی سدرن اور سوئی ناردرن گیس کمپنیوں نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کے لیے باضابطہ درخواستیں جمع کرا دی ہیں۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (SSGC) نے گیس قیمت […]

معروف اینکر پرسن پر قاتلانہ حملہ

واقعہ سرگودھا کے نواحی علاقے میں پیش آیا، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی ہے، پولیس حکاممعروف اینکر پرسن اور تجزیہ کار جمیل فاروقی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہےجس کے بعد انہیں شدید زخمی حالت میں […]

سرکاری ملازمین کی ترقیوں کے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین، خصوصاً اساتذہ اور ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن کی ٹائم سکیل پروموشن کی واپسی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اہم تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس راحیل کامران نے محمد سلطان شاہد سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر 13 صفحات […]

حقوق تسلیم نہ کیے گئے تو ۔۔۔۔!!! ایران نے دنیا کو خبردار کر دیا

ایرانی حکومت نے حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز کو آزاد چھوڑنے سے انکار کردیا ہے۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں چھوڑیں گے جب […]

close