افسوسناک ٹرین حادثہ ۔ آگ بھڑک اٹھی

کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ریلوے ذرائع کے مطابق واقعہ گدر اور دھابیجی اسٹیشن کے درمیان پیش آیا جہاں ٹرین کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی، […]

پنجاب اسمبلی میں بڑا ہنگامہ ہو گیا

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے اپنے ارکان کی گرفتاری اور پروڈکشن آرڈرز پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا اور اسمبلی کے دروازے پر دھرنا دے دیا۔ اپوزیشن ارکان کا مؤقف ہے کہ رکن اسمبلی کلیم اللہ […]

ملک میں جاری بجلی لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

اہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب نے ملک میں بجلی لوڈشیڈنگ کی وجہ بتا دی   ماہر معاشیات ڈاکٹر خاقان نجیب نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج کسی نے مجھے یکم جنوری 1985بروز جمعرات کا اخبارشیئر کیا اس میں اس وقت کے وزیر منصوبہ بندی ڈاکٹر […]

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت کیا ؟ جانئے

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے کی سطح پر پہنچ […]

پیٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے کتنی رقم وصول کی گئی؟ رپورٹ جاری

مشرق وسطیٰ جنگ کے بعد نان ٹیکس ریونیو کی وصولی بڑھ گئی۔ گزشتہ مالی سال کے مقابلے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 400 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ صرف مارچ 2026 میں گزشتہ مالی سال کی نسبت 52 ارب روپے اضافی لیوی جمع ہوئی۔   […]

فضا علی کی نازیبا حرکت ، وزیر اطلاعات پنجاب کی جانب سے شدید تنقید

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مارننگ شو ہوسٹ فضا علی کی نازیبا حرکت پر شدید تنقید کی ہے۔ ایک انٹرویو میں عظمیٰ بخاری سے فضا علی کی وائرل ویڈیو پر سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہ اداکارہ کا ریٹنگ حاصل کرنے کا […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند خبردار، نوکری کے نام پر نیا فراڈ

فلپائن میں حکام نے بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو ایک نئے اور بڑھتے ہوئے آن لائن فراڈ کے حوالے سے خبردار کیا ہے، جس میں امیدواروں کو پرکشش جاب آفرز کے ذریعے مالی نقصان اور انسانی اسمگلنگ کے خطرات میں دھکیلا جا رہا […]

ایران پر مزید حملوں کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ میں ایران پر مزید حملوں کیلئے کانگریس کی پیشگی اجازت کی قرارداد مسترد ہوگئی۔   امریکی سینیٹ میں 47 ووٹوں کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے قرارداد مسترد کی گئی ۔امریکی سینیٹ نے اسرائیلی فوج کے لیے امریکی بلڈوزرز کی فراہمی روکنے کی […]

خبردار !!! اے آئی چیٹس آپکے خلاف قانونی ثبوت بھی بن سکتی ہیں، وارننگ جاری کر دی گئی

ٹیکنالوجی کے تیزی سے فروغ کے ساتھ ماہرین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹس کے استعمال پر اہم انتباہ جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ صارفین کی جانب سے کی جانے والی گفتگو مستقبل میں قانونی معاملات میں ان کے خلاف […]

اداکارہ رمشا خان کا شادی کے فوراً بعد بڑا فیصلہ

رمشا خان پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ایک صفِ اول کی اداکارہ ہیں، وہ کئی سالوں سے شوبز میں کام کر رہی ہیں اور خود کو ایک بڑے نام کے طور پر منوا چکی ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے ’ہم تم‘، ’دنیاپور‘، بریانی جیسے متعدد […]

وزیرِ اعظم پاکستان کا دورہءِ قطر، قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کا استقبال

وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرکے قطر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا  شاندار استقبال کیاگیا۔   تفصیل کے مطابق قطر کی حدود میں داخل ہوتے ہی قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حفاظتی حصار میں […]

close